Home » Tag Archives: zarb e azb

Tag Archives: zarb e azb

ہم دوستی نبھانا بھی جانتے ہیں اوردشمنی کا قرض اتارنا بھی جانتے ہیں، جنرل راحیل شریف

جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ ہم اپنے دشمن کی سازشوں سے بخوبی آگاہ ہیں، ہم دوستی نبھانا بھی جانتے ہیں اوردشمنی کا قرض بھی اتارنا جانتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان ہمارا ہمسایہ اور برادر ملک ہے وہاں میں امن اور استحکام پاکستان کے مفاد میں ہے تاہم کچھ عناصر اس میں رکاوٹ ہیں اور وہ ہرگز ...

Read More »

ضرب عضب : قبائلیوں کی محبت کا ایک اور ثبوت

بنوں (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان میں جاری ”ضرب عضب“ کے باعث نقل مکانی کرنے والے خاندان نے آپریشن سے متاثر ہو کر اپنے بچے کا نام ’عضب خان‘ رکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آپریشن کے متاثرہ قبائلی کی بیوی نے بنوں کے مقامی ہسپتال میں بچے کو جنم دیا۔ خاندان کے افراد نے بچے کی پیدائش پر بے حد ...

Read More »

شہریوں کا روپ دھار کر بھاگنے والے 27مشتبہ دہشت گرد ہلاک

 ا سلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ڈی پیز کے بھیس میں فرار ہونے کی کوشش کرنے والے 27 مشتبہ دہشت گردوں کو بھی فورسز نے حراست میں لے لیا ہے ۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق جمعہ کی صبح فوج کے کوبرا گن شپ ہیلی کاپٹر نے میرانشاہ کے علاقے قطب خیل میں دہشت گردوں کے تین ٹھکانوں کو تباہ ...

Read More »

شمالی وزیرستان آپریشن کا نام ’’ضرب عضب‘‘حضورﷺ کی تلوار کے نام پر رکھا گیا

اسلام آباد: شمالی وزیرستان  میںفوجی آپریشن کی نگرانی جی اوسی شمالی وزیرستان میجرجنرل ظفراللہ کریں گےا ور اس کا نام ’’ضرب عضب‘‘ رکھا گیا ہے جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک تلوار کا نام ہے۔    عضب عربی زبان کالفظ ہے جس کا مطلب تیزیاکاٹنے والاہوتاہے، یہ تلوارنبی کریم ؐ کوایک صحابی نے غزوہ بدرسے پہلے دی تھی ،آپؐ ...

Read More »

آپریشن ضرب عضب کے دوسرے روز جیٹ طیاروں کی بمباری سے مزید ۱۵ دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ’’ضرب عضب‘‘ کے دوسرے روز جیٹ طیاروں کی مختلف علاقوں میں بمباری سے مزید 15 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ جیٹ طیاروں نے مصدقہ اطلاعات پر شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں دہشتگردوں کے 2 ٹھکانوں پر بمباری کی، اس کے علاوہ میر علی میں بھی دہشتگردوں کی کمین گاہوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ پاک ...

Read More »