Home » Tag Archives: wazirastan

Tag Archives: wazirastan

شمالی وزیرستان میں فوج کے فضائی حملے، 32 شدت پسند ہلاک

پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان ایجنسی کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے ہیں جس میں سکیورٹی ذرائع کے مطابق 32 شدت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔ مقامی لوگوں نے بتایا ہے کہ صبح سویرے میران شاہ اور میر علی کے قریبی علاقوں میں مخصوص مقامات پر بمباری کی گئی ہے۔

Read More »