Home » Tag Archives: urdu news

Tag Archives: urdu news

اسرائیلی فوج کا یونیورسٹی اور سکولوں پردھاوافائرنگ45 فلسطینی زخمی

طولکرم+مقبوضہ بیت المقدس(اے این این)فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے طولکرم شہر میں خضوری یونیورسٹی کے طلبا اور اسرائیلی فوج کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم سے کم 45 افراد زخمی ہوگئے۔ذرائع نے مرکزاطلاعات فلسطین کو بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے خضوری یونیورسٹی میں گھس کر طلبا کو زدو کوب کیا جس پر مشتعل طلبا نے احتجاجی جلوس نکالا۔ ...

Read More »

کھاریاں کے نواحی علاقہ ڈوگہ میں 17کروڑ روپے لاگت سے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح

کھاریاں(ایم عمر)کھاریاں کے نواحی علاقہ ڈوگہ میں 17کروڑ روپے لاگت سے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر دیا گیا ہے کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن عامر جان نے ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ ،ایم این اے چوہدری عابد رضا اور ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کے ہمراہ ان منصوبہ جات کا افتتاح کیا،اسموقع پر معززین علاقہ کی کثیر تعداد بھی موجود ...

Read More »

کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبے میں پنجاب یونیورسٹی کے 2 پروفیسر گرفتار

لاہور: حساس اداروں کے اہلکاروں نے پنجاب یونیورسٹی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبے میں 2 اساتذہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق حساس اداروں کے اہلکاروں نے خفیہ اطلاعات پر لاہور کی پنجاب یونیورسٹی میں کارروائی کی،آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کے اسسٹنٹ پروفیسر عمر نواز اور ایڈمنسٹریٹو سائنس کے پروفیسر عامر سعید کو حراست ...

Read More »

ناروے۔ 19 سال بعد اوسلو کی مقامی حکومت کا چارج لیبر پارٹی اور اسکی اتحادی جماعتوں نے سنبھال لیا

میئر کا تاج ایس وے پارٹی کی مارینیابورگنMarianne Borgenاور ڈپٹی میئر کا تاج لیبر پارٹی کی امیدوار اور سری لنکن نثراد (Khamshajiny Gunaratnam ) نے اپنے نام کر لیا اوسلو(عقیل قادر) 14 ستمبر کو بلدیاتی اور صوبائی الیکشن منعقد ہوئے جس میں ناروے بھر سے لیبر پارٹی اور انوائرمنٹ پارٹی(ماحولیاتی) پارٹی نے شاندار فتح حاصل کی اور اسکے ساتھ ہی ...

Read More »

الطاف حسین کا نئے صوبو ں کے حق میں احتجاج پر شرکاءکو خراج تحسین

لند ن (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین نے نئے صوبو ں کے قیام کے حق میں سول سو سا ئٹی کے جانب سے پر امن احتجاج پر شرکاءکو خراج تحسین پیش کیاہے ۔لندن سے جاری بیان میں الطاف حسین کا کہنا تھا کہ سول سوسائٹی کا بھر پور احتجاج عوام کے جذبات کی عکاسی کرتا ہے ...

Read More »

عمران خان کے خلاف اشتعال انگیز بیان دینے پر رانا ثنااللہ کے خلاف مقدمہ درج

ملتان: لاہور ہائی کورٹ کے حکم کے بعد پولیس نے عمران خان کے خلاف اشتعال انگیز بیان دینے پر سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے ملتان بینچ کے حکم پر تھانہ چہلیک میں سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ...

Read More »