Home » Tag Archives: urdu column

Tag Archives: urdu column

جہد مسلسل

زندگی کے کسی بھی شعبہ میں تعمیروترقی کا راز مسلسل سیکھنے میں ہے۔ کوئی بھی فردعلوم وفنون میں تکمیل کا دعویٰ نہیں کرسکتا۔ اسی لیےPhD اور پوسٹ ڈاکٹریٹ کرنے کے باوجود انتہائی تعلیم یافتہ افراد بھی اپنے علم میں تازگی اور اضافہ کے لیے مختلف کانفرنسز اور سیمینارز کا حصہ بنتے رہتے ہیں۔ دنیا بھر میں موجود اچھے ادارے اپنے ...

Read More »

عدم برداشت تباہی اور بربادی !

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سے ہر سال 16 نومبر کا دن ‘برداشت کے عالمی دن’ کے طور پر منانے اور اس سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کے طور پر منایا جاتا ہے ۔اس دن کا آغاز 1996 سے ہوا ،اس سال ہم 19 و اں یوم عدم برداشت منا رہے ہیں ۔لیکن ہم دیکھتے ہیں، برداشت کا ہمارے معاشرے ...

Read More »

آن لائن اردو اخبار فلک نیوز کی مقبولیت میں تیزی سے اضافہ

Falak News Logo

اسلام آباد:(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے باعتماد اور مقبول آن لائن اردو اخبار فلک نیوز کی قدر میں حالیہ چند روز میں نہایت تیزی سے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ویب سائٹس کی قدر جانچنے والی عالمی تنظیم سائٹ پرائس کے مطابق اس وقت فلک نیوز کی قدر $ 11,945 ھے۔ اس حوالے سے ادارہ کے ایڈمن کا کہنا تھا کہ ...

Read More »

صیہونی ریاست اسرائیل کے بارے میں

عبرانی زبان میں” اسرائیل “سے مراد حضرت یعقوب علیہ السلام ہیں جو حضرت اسحاق علیہ السلام کے بیٹے اور حضرت ابراہیم خلیل اللہ کے پوتے ہیں۔اور بنی اسرائیل سے مراد آپ کی اولاد ہے۔بنی اسرائیل میں اللہ تعالیٰ نے بہت سے پیغمبر مبعوث فرمائے جو اپنے عہد نبوت میں اللہ تعالیٰ کی معرفت سکھانے کے ساتھ ساتھ آخری نبی ﷺ ...

Read More »