Home » Tag Archives: university

Tag Archives: university

کراچی: سرسید یونیورسٹی ہفتہ اور اتوار کو کھلی رہے گی

کراچی: (محمد غوث قادری سے) سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ کے مطابق داخلہ فارم کی وصولی کے لیے یونیورسٹی ہفتہ اور اتوار کو کھلی رہے گی اور طلباء کے داخلہ فارم 20؍ستمبر اور 21؍ستمبر کو آفس کے اوقات میں وصول کئے جائیں گے۔طلباء پراسپکٹس اور نئے داخلہ فارم بھی حاصل کر سکتے ہیں۔واضح رہے کہ دس شعبوں میںداخلے کے لیئے فارم ...

Read More »

انٹرآرٹس ریگولر و پرائیویٹ اور خصوصی امیدواروں کے سالانہ امتحانات کےنتائج کا اعلان

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی نے انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت کے آرٹس ریگولر پرائیویٹ اور خصوصی امیدواروں کے سالانہ امتحانات برائے 2014ء کےنتائج کا اعلا ن کردیا ہے۔ انہوں نے نتائج کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ آرٹس ریگولر گروپ کے امتحانات میں پہلی پوزیشن فیڈرل گورنمنٹ گرلز انٹر کالج کی طالبہ اشنا اسلم ...

Read More »