Home » Tag Archives: ukraine

Tag Archives: ukraine

یوکرینی فوج نے علیحٰدگی پسندوں سے کئی اہم شہروں کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرلیا

یوکرین کی فوج نے تازہ کارروائی کرتے ہوئے روس نواز علیحٰدگی پسندوں کو کئی اہم شہروں سے پیچھے دھکیلتے ہوئے مرکزی شہر ڈونیسک پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ یوکرینی حکومت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یوکرین کی فوج نے ڈونیسک، سلووینسک اورکرامٹوسک  سے باغیوں کو نکال کر دوبارہ اپنے کنٹرول میں کر لیا ہے۔  بیان کے مطابق ...

Read More »

یوکرین میں روس نواز باغیوں نے فوجی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 9 اہلکار ہلاک

کیف: یوکرین میں روسی نواز باغیوں نے فوجی ہیلی کاپٹر مار گرایا جس کے نتیجے میں 9 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے مشرقی علاقے میں فوج اور روس نواز باغیوں کے درمیان جاری جھڑپوں میں شدت آگئی اور مسلسل 3روز سے جاری لڑائی کے دوران 50 سے زائد باغی ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ تازہ ...

Read More »

مشرقی یوکرین میں جاری جھڑپوں میں 200 باغی اور4 فوجی ہلاک

لندن / کیف: مشرقی یوکرین میں روس نواز علیحدگی پسندوں اور یوکرینی فوج کے مابین شدید لڑائی جاری ہے جس کے نتیجے میں 200افراد ہلاک ہوگئے جب کہ اسی دوران روس نے یوکرین کے ساتھ اپنی سرحد پر نئے سرے سے بڑی تعداد میں فوجی تعینات کرنا شروع کر دیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مشرقی یوکرین میں ملکی فوج کے ...

Read More »