Home » Tag Archives: terrorism

Tag Archives: terrorism

دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں، اسلام سب سے زیادہ مذمت کرتا ہے :شاہ سلمان

ریاض (اے این این)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ دہشتگردی کا کوئی دین اور مذہب نہیں۔ اس لعنت کی سب سے زیادہ مذمت اسلام کرتا ہے۔ دہشت گردی کو اسلام سے جوڑ کر دین حنیف کو بدنام کرنے کی کوشش نہ کی جائے۔ان کا کہنا تھا کہ عرب خطہ اس وقت نئے چیلنجز کا سامنا ...

Read More »

ضرب عضب سے قبل ہی بتا دیا تھا کہ دہشت گرد افغانستان فرارہوں گے لیکن افغان حکومت نے اقدامات نہیں کئے۔ جنرل عاصم باجوہ

واشنگٹن: پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ بدلاتے علاقائی حالات میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا دورہ امریکا انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ واشنگٹن میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ بدلتے عالمی حالات کے تناظر میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا دورہ ...

Read More »

پاکستان بنانے والے امن پسندہیں ،ظالمان کا صفایا کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے: سربراہ پاکستان سنی تحریک

کراچی: دہشت گردی کے خلاف سنی تحریک عملی طور پر میدان عمل میں ہے ،پاکستان بنانے والے امن پسندہیں ،ظالمان کا صفایا کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے ، دہشت گردی کو ناکام بنانے کے لیے اخوت ،بھائی چارگی کو فروغ دینا ہوگا ، کارکنان اپنی صفوں میں اتحاد ویکجہتی کو فروغ دیں دہشت گردی کے خلاف جدوجہد تیز کردیں،ملک ...

Read More »