Home » Tag Archives: technology

Tag Archives: technology

’فلک پر جشن‘، پانچ سیاروں کی صف بندی

Thumbnail for 9780

خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ سیارے کافی روشن ہوں گے اور ایک قطار میں نمایاں ہوں گے، جہاں عطارد دائیں جانب پہلے نمبر پر ہوگا۔ سیارے ستاروں سے علیحدہ دکھائی دیں گے، چونکہ وہ زیادہ درخشاں اور چمکیلے ہوتے ہیں، اور ستارے کی طرح اُن کی چمک ماند نہیں پڑتی

Read More »

اسمارٹ فون اور اسمارٹ گھڑےوں کے بعد اب اسمارٹ انگوٹھی

smart-ring-technology

کراچی۔(محمد غوث قادری۔نمائندہ فلک نیوز) اسمارٹ فون اور اسمارٹ گھڑےوں کے بعد اب امرےکہ کی کمپنی نے اسمارٹ انگوٹھی متعارف کرادی۔امرےکی کمپنی نے اےسی انگوٹھی تےار کرلی ہے جو فون پر موصول ہونے والی کالز، مےسجز، ای مےلز،ٹوئٹراور فےس بک پےغاموں کو اےک ننی سکرےن پر دکھائے گی، اور فون جےب سے نکالے بغےر ہی ےہ پےغامات انگوٹھی پر دےکھے ...

Read More »

منفرد سرجن جو سیکڑوں میل دور بیٹھ کر آپریشن کرتا ہے

anwar-Online-surgeon-

ڈاکٹر مہران انواری عالمی شہرت یافتہ سرجن ہے۔ اس کی شہرت کا سبب یہ ہے کہ وہ اپنے اسپتال میں بیٹھ کر آپریشن سیکڑوں میل دور واقع کسی اور اسپتال میں کرتا ہے۔ جی نہیں! وہ کوئی جادوگر نہیں ہے بلکہ ایک ماہر سرجن ہے جسے جدید ترین ٹیکنالوجی سے بھی گہرا شغف ہے۔ کینیڈا کے شہر ہملٹن میں واقع ...

Read More »

دماغ سے چلنے والا مشینی ہاتھ

امریکی محکمۂ صحت کے حکام نے ایک ایسے مشینی ہاتھ کی توثیق کی ہے جو قدرتی ہاتھ کی طرح عام اشیا کو اٹھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ’ڈیکا آرم‘ کے نام سے جانے والے اس مشینی ہاتھ کی انگلیاں قدرتی ہاتھ کی انگلیوں کی طرح حرکت کر سکتی ہیں۔ اعضا سے محروم افراد اس مشینی ہاتھ سے اپنے کپڑوں کی ...

Read More »