Home » Tag Archives: taliban

Tag Archives: taliban

پاک افغان سرحدی علاقے میں فضائی کارروائی ، 25شدت پسندمارے گئے

خیبرایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحدی علاقے میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر فضائی کارروائی کرتے ہوئے 15شدت پسندوں کو موت کے گھاٹ اُتاردیا۔ پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبرایجنسی کے علاقے وادی تیراہ میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پرمنگل کی صبح کارروائی کی گئی اور ابتدائی اطلاعات کے مطابق 15شدت ...

Read More »

حکومت پاکستان کا طالبان کے ساتھ مذاکرات ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) وفاقی حکومت نے طالبان کے ساتھ جاری مذاکرات ختم کرنے کا فیصلہ کرلیاہے جس کی باقاعدہ منظوری قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں متوقع ہے جبکہ آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔ انتہائی باخبر ذرائع نے بتایاکہ دہشتگردی کے حالیہ واقعات اور کالعدم تحریک طالبان کی طرف سے باقاعدہ ذمہ داری قبول کیے جانے کے بعدحکومت ...

Read More »

راولپنڈی خودکش حملےمیں شہید ہونیوالےکرنل ارشد اورظاہرشاہ فوجی اعزاز کیساتھ سپردخاک

فتح جنگ خودکش حملے میں شہید کرنل ظاہر شاہ اور کرنل ارشد کو پرنم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا، علاقے میں فضا سوگوار ہے۔ جڑانوالہ / سوڑیزائی: (دنیا نیوز) گزشتہ روز راولپنڈی کے قریب فتح جنگ میں ہونے والے خودکش حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے کرنل ظاہر شاہ کی نماز جنازہ سوڑیزائی کے علاقے میں ...

Read More »

قوم نے دہشت گردوں کے گمراہ کن نظریات کو مسترد کردیا، سربراہ پاک فوج

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ قوم نے دہشت گردوں کے گمراہ کن نظریے کو مسترد کردیا جس کے بعد دہشت گرد اپنا مقصد کھوچکے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جنوبی وزیرستان میں فیلڈ فارمیشن کا دورہ کیا جس میں انہوں نے فوجی جوانوں کے پیشہ وارانہ عزم کی ...

Read More »

شمالی وزیرستان : سیکیورٹی فورسز ماچس گائوں میں داخل ،5 دہشتگرد ہلاک ،ٹھکانے تباہ –

Army Operation

میران شاہ(دنیا نیوز)شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز ماچس گاؤں میں داخل ہو گئیں ، جھڑپ کے دوران پانچ شدت پسند ہلاک ، متعد ٹھکانوں کو تباہ کر دیا گیا ، کئی مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔  سیکورٹی فورسز میرانشاہ کے نواحی گاؤں ماچس میں داخل ہو گئی ہیں ۔ شدت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر گاؤں ...

Read More »