Home » Tag Archives: tahir ul qadri

Tag Archives: tahir ul qadri

عمران خان نے طاہر القادری کو اپنے کنٹینر پر بلا لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ۔ تفصیلات کے مطابق طاہر القادری انقلاب مارچ کے شرکاءسے خطاب کیلئے کنٹینر سے باہر آئے تاہم ساﺅنڈ سسٹم نے انہیں خطاب کا موقع فراہم نہ کیا جس پر عمران خان نے طاہر القادری کو اپنے کنٹینر پر آنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ قادری صاحب یہاں کا ساﺅنڈ سسٹم اچھا ہے آپ یہاں آ ...

Read More »

ایف آئی آر مسترد کرتے ہیں، وزیراعظم کو نامزد، دہشت گردی کی دفعات شامل کی جائیں، اب مذاکرات نہیں، فیصلے ہوں گے: طاہر القادری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے خلاف درج ہونے والی ایف آئی آر کو مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ جب تک اس میں وزیراعظم نواز شریف کو نامزد اور دہشت گردی کی دفعات شامل نہیں کی جاتیں اسے قبول نہیں کیا جائے گا۔ ...

Read More »

اگر مجھے شہید کیا گیا تو پارلیمنٹ ہاؤس شہدا کا قبرستان بن جائے گا: ڈاکٹر طاہرالقادری

اسلام آباد: پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ ہم نے مذاکرات کا درواز پہلے روز سے ہی کھلا رکھا جو ہمیشہ کھلا رہے گا لیکن اگر حق کے ساتھ دھوکہ ہوا اور مجھے شہید کیا گیا تو پارلیمنٹ ہاؤس شہدا کا قبرستان بن جائے گا۔ اسلام آباد میں ملی یکجہتی کونسل کے وفد سے ملاقات ...

Read More »

حکومت نے ریڈزون میں دہشت گرد داخل کر دیئے: طاہر القادری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے ریڈزون میں دہشت گرد داخل کر دیئے ہیں اور آج رات دہشت گردی کا خطرہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق انقلاب مارچ کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے طاہر القادری نے کہا کہ وفاقی حکومت نے نہ صرف اسلام آباد میں بلکہ ریڈزون ...

Read More »

حکومت کا عوامی تحریک کے ساتھ آج مذاکرات نہ کرنے کافیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کی مذاکراتی ٹیم نے پاکستان عوامی تحریک کے ساتھ آج مذاکرات نہ کرنے کافیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی مذاکراتی عوامی تحریک کے ساتھ مذاکرات سے پہلے وزیراعظم سے مشاورت کرے گی جس کے بعد مذاکرات کے اگلے دور کا سلسلہ شروع کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان ...

Read More »

مذاکرات پر غلط پراپیگنڈہ کیا گیا، شریف برادران استعفیٰ دیں: رحیق عباسی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ختم ہو گیا ہے تاہم دونوں فریقین کے درمیان ڈیڈلاک برقرار ہے۔ پاکستان عوامی تحریک نے وزیراعظم نواز شریف اور پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ ان دونوں کی موجودگی میں انصاف ملنے کی توقع نہیں، ...

Read More »

10 اگست کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کا چہلم ہو گا: ڈاکٹر طاہرالقادری

پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا کہ حکمرانوں پر دو مقدمات ایک ساتھ چل رہے ہیں، ایک’’مقدمہ لاہور‘‘ جس میں 14 شہادتیں اور 90 افراد کو شدید زخمی کرنے پر اقدام قتل کا مقدمہ۔ دوسرا ’’مقدمہ اسلام آباد‘‘ ہے جس میں 18 کروڑ عوام کا معاشی، سماجی اور سیاسی قتل کیا جا رہا ہے۔ پہلے مقدمے ...

Read More »

سانحہ لاھور: ڈائریکٹر منہاج القرآن نے وزیر اعظم سمیت 21افراد کے خلاف مقدمے کی درخواست دے دی

 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سانحہ ماڈل ٹاﺅن کا مقدمہ درج کرانے کے لئے منہاج القرآن کے ڈائریکٹر ایڈمن نےتھانہ فیصل ٹاﺅن میں درخواست دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق مقدمہ درج کرانے کے لئے دی گئی درخواست میں مدعی ڈائریکٹر منہاج القرآن جواد حامد ہیں جبکہ درخواست میں21افراد کو نامزد کیا گیا ہے، درخواست میں وزیر اعظم نواز شریف، وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف، ...

Read More »

ڈاکٹر طاہرالقادری کا عدالتی کمیشن تسلیم کرنے، پنجاب کابینہ سے ملاقات سے انکار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کارکنوں کی ہلاکت پر تشکیل دیئے گئے عدالتی کمیشن کو تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے اسے حقائق پرپردہ ڈالنے کی کوشش قرار دیا ہے جبکہ عوامی تحریک نے تعزیت کے لئے آنے والے پنجاب کابینہ کے وفد کو بھی روک دیا اور کہا ہے کہ قاتل تعزیت کے ...

Read More »

قوم کے ہر فرد پر شرعی اعتبار سے فوج کی معاونت فرض ہے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری

پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جہاد میں فوج کو فتح و نصرت نصیب ہو گی۔ قوم کے ہر فرد پر شرعی اعتبار سے فوج کی معاونت فرض ہے۔ اللہ، اسکا رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور پوری قوم پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ ہے۔ پوری قوم کو ...

Read More »

مجھ پر حملہ ہوا تو حکومت ذمہ دار ہو گی۔ ڈاکٹر طاہر القادری

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان میں انہیں کچھ ہوا تو اس کی ذمہ داری نوازشریف، شہباز شریف، چوہدری نثار، خواجہ آصف، سعد رفیق، پرویز رشید ، رانا ثنا اللہ اور عابد شیر علی ہر ہوگی۔ لاہور میں کینیڈا سے اپنے ٹیلی فونک پریس کانفرنس کے دوران پاکستان عوامی تحریک کے قائد نے کہا ...

Read More »

ڈاکٹر طاہرالقادری کا 23 جون کو کینیڈا سے واپس پاکستان آنے کا اعلان

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے 23 جون کو کینیڈا سے واپس پاکستان آنے کا اعلان کردیا جس کے لئے تیاریاں بھی مکمل کرلی گئی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈاکٹر طاہر القادری نے 23 جون کو مستقل طور پر پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے جہاں لاہور ایئرپورٹ پر عوامی تحریک کے کارکن ان کا استقبال ...

Read More »

ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا الطاف حسین کی گرفتاری اور کراچی کی صورتحال پر اظہار تشویش

پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے الطاف حسین کی گرفتاری اور کراچی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کراچی اور حیدر آباد کے عوام کو پر امن رہنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ الطاف حسین پاکستان کی بڑی سیاسی اور پارلیمانی جماعت کے لیڈر ہیں۔ برطانیہ عدل و انصاف، قانون کی ...

Read More »

بجٹ ۲۰۱۴ کو عوامی بجٹ نہیں کہا جا سکتا۔ ترجمان پاکستان عوامی تحریک لاہور

پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے کہا ہے کہ بجٹ الفاظ اور اعداد و شمار کا گورکھ دھندا ہے اسے کسی صورت بھی عوامی بجٹ نہیں قرار د یا جا سکتا۔ جعلی الیکشن سے اقتدار میں آنے والوں نے عوام کو ایک بار پھر دھوکہ دیا۔ ریٹیلرز پر ٹیکس لگا کر عام آدمی کو براہ ...

Read More »