Home » Tag Archives: sports

Tag Archives: sports

ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم نے سری لنکا کو 14 گول سے شکست دیدی

انچیون: جنوبی کوریا میں جاری ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم نے شاندار آغاز کرتے ہوئے سری لنکا کو  صفر کے مقابلے میں 14 گول سے شکست دے دی جب کہ کل پاکستان اپنا اگلا میچ چین کے خلاف کھیلے گا. جنوبی کوریا کے شہر انچیون کے سیون ہاک ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان ٹیم نے ٹورنامنٹ ...

Read More »

انگلش کرکٹ بورڈ نے پاکستانی کھلاڑی نوید عارف پر تاحیات پابندی لگا دی

لندن: انگلش کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن یونٹ نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں جرم ثابت ہونے پر کاؤنٹی کے کھلاڑی نوید عارف پر تاحیات پابندی لگا دی۔ 32 سالہ نوید عارف گوندل انگلینڈ میں 2011 میں ہونی والی کاؤنٹی لیگز میں کینٹ کے خلاف کھیلے جانےوالے 40اوورز کے میچ میں  سسیکس ٹیم کی نمائندگی کر رہے تھے اس دوران  ان پر ...

Read More »

میری حب الوطنی پر انگلیاں نہ اٹھائی جائیں۔ وسیم اکرم

لاہور: حب الوطنی پر انگلیاں اٹھنے سے وسیم اکرم بھڑک اٹھے، سابق کپتان کا کہنا ہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر بدتمیزی کرنے والے سامنے ہوں تو منہ توڑ جواب دوں۔ پی سی بی کے کسی چیئرمین نے کام کرنے کی پیشکش نہیں کی تو بھیک کیوں مانگوں، غیرملکی چینل میں نوکری اور آئی پی ایل میں کام نہ ...

Read More »

آئی پی ایل، کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے میدان مارلیا

بنگلور: آئی پی ایل پر پھرکولکتہ نائٹ رائیڈرزنے میدان مارلیا، ٹیم دوسری مرتبہ ایونٹ کا تاج اپنے سرپر سجانے میں کامیاب ہوئی۔ بھارتی فلمسٹار شاہ رخ خان کی زیر ملکیت ٹیم نے اس سے قبل 2012 میں بھی چیمپئن بننے کا اعزاز پایا تھا، کنگز الیون پنجاب آخری بازی 3 وکٹ سے ہار گئے، ساتویں سیزن کے فائنل میں کے کے ...

Read More »