Home » Tag Archives: security

Tag Archives: security

واٹس ایپ کے استعمال کرنے والے ہوشیار ہوں،عدالت نے کمپنیوں کو اپنے ملازمین کے پرائیویٹ ڈیٹا تک رسائی حاصل کرنے کی اجازت دے دی

لندن: جیسے جیسے انٹر نیٹ پر دہشت گردی اور سائبر کرائم کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے ویسے ویسے حکومتیں خفیہ طور پر یا پھر قوانین کے ذریعے صارفین کی معلومات حاصل کر رہی ہیں اور اب ایک نئے قانون میں عدالت نے کمپنیوں کو اپنے ملازمین کے پرائیویٹ ڈیٹا تک رسائی حاصل کرنے کی اجازت بھی دے دی ہے۔ یورپی ...

Read More »

ایپل کے بعد گوگل نے بھی تیاری پکڑ لی

سان فرانسسکو (نیوز ڈیسک) آئی فون 6 اور 6 پلس کی آمد کے بعد پچھلے ہفتے کے دوران ایپل کو اینڈرائڈ کی نقل کرنے کا الزام دیا گیا تھا لیکن اب لگتا ہے کہ اینڈرائڈ نے بھی ایپل کی نقل شروع کردی ہے۔ ایپل کے نئے آپریٹنگ سسٹم ios8 میں آٹو میٹک انکرپشن (ڈیٹا کو خود کار طریقے سے محفوظ ...

Read More »

باجوڑ میں سیکیورٹی فورسزپر بارودی سرنگ کے دھماکوں سے 2 اہلکار شہید

باجوڑ: نواگئی اور پاک افغان سرحد کے قریب سیکیورٹی فورسز پر بارودی سرنگ کے دھماکوں سے 2 اہلکار شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ باجوڑ ایجنسی کی تحصیل نواگئی میں باڑہ کامرنگ اور پاک افغان سرحد کے قریب سیکیورٹی فورسز کو سڑک کنارے نصب ...

Read More »

دہشت گرد حملوں کے خطرات کے باعث انٹرنل سیکیورٹی فورس کے قیام کا فیصلہ

کراچی: حکومت سندھ نے سندھ سیکریٹریٹ اور پاکستان سیکریٹریٹ میں دہشتگرد حملوں کے خطرات کے باعث  انٹرنل سیکیورٹی فورس کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس بات کا فیصلہ سیکریٹری داخلہ سندھ نیاز علی عباسی کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا، اجلاس میں سیکیورٹی کے حوالے سے بارہ نکات تجویز کیے گئے ہیں، اجلاس میں انٹرنل سیکیورٹی ...

Read More »