Home » Tag Archives: saudi-arabia

Tag Archives: saudi-arabia

اس سال ایرانی شہری حج ادا نہیں کرسکیں گے

تہران: ایران  کے وزیرثقافت علی جنتی نے کہا کہ  سعودی عرب سے حج کے دوران ایرانی شہریوں کے انتظامات کے حوالے سے مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں۔  غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایران کے وزیر برائے ثقافت اور اسلامی رہنمائی علی جنتی نے کہا کہ  طویل مذاکرات کے بعد بھی سعودی حکام نے ایرانی شہریوں کے ویزے، ٹرانسپورٹ اور سیکیورٹی مسائل کو حل ...

Read More »

دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں، اسلام سب سے زیادہ مذمت کرتا ہے :شاہ سلمان

ریاض (اے این این)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ دہشتگردی کا کوئی دین اور مذہب نہیں۔ اس لعنت کی سب سے زیادہ مذمت اسلام کرتا ہے۔ دہشت گردی کو اسلام سے جوڑ کر دین حنیف کو بدنام کرنے کی کوشش نہ کی جائے۔ان کا کہنا تھا کہ عرب خطہ اس وقت نئے چیلنجز کا سامنا ...

Read More »

فلسطین کے ساتھ جنگ میں اسرائیل کا ساتھ دوں گا، سعودی شہزادہ الولید بن طلال

دوحہ: سعودی شہزادہ الولید بن طلال نے کہا ہے کہ فلسطین کے ساتھ جنگ کی صورت میں اسرائیل کا ساتھ دوں گا۔ کویتی اخبار القبس نے سعودی شہزادے الولید بن طلال کی جانب جاری بیان کے حوالے سے لکھا ہے کہ فلسطین کے ساتھ جنگ کی صورت میں وہ یہودیوں اور اسرائیلی جمہوری خواہشات کا ساتھ دیں گے۔ ان کا کہنا ...

Read More »

سعودی عرب کا اپنی سرحدوں کو محفوظ بنانے کا منصوبہ

جدہ (نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے داعش کے خطرے سے اپنی سرحدوں کو محفوظ بنانے کے لئے عراق کے ساتھ اپنے بارڈر پر باڑ لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ خاردار باڑ کل 900 کلومیٹر لمبی ہوگی اور یہ سمگلروں کے خلاف بھی تحفظ فراہم کرے گی۔ اس باڑ کی 5 تہہ (Layers) ہوں گی اور ہر چیز کلومیٹر پر ...

Read More »