Home » Tag Archives: Russia

Tag Archives: Russia

روس نے ایران کے جوہری پروگرام کی حمایت کردی

russia-iran

ماسکو (ویب ڈیسک) روس نے کہا ہے کہ ایران کے پرامن جوہری توانائی کے استعمال کے حق کا احترام کیا جائے۔ ماسکو میں اپنے ایرانی ہم منصب محمد جواد ظریف کےساتھ نیوز کانفرنس میں سرگئی لاروف نے اس موقف کا اعادہ کیا کہ ایران کو پرامن مقاصد کےلئے جوہری توانائی استعمال کرنےکا حق حاصل ہے۔ روسی وزیر خارجہ نے مزید ...

Read More »

یوکرینی فوج نے علیحٰدگی پسندوں سے کئی اہم شہروں کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرلیا

ukraine-army

یوکرین کی فوج نے تازہ کارروائی کرتے ہوئے روس نواز علیحٰدگی پسندوں کو کئی اہم شہروں سے پیچھے دھکیلتے ہوئے مرکزی شہر ڈونیسک پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ یوکرینی حکومت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یوکرین کی فوج نے ڈونیسک، سلووینسک اورکرامٹوسک  سے باغیوں کو نکال کر دوبارہ اپنے کنٹرول میں کر لیا ہے۔  بیان کے مطابق ...

Read More »

یوکرین میں روس نواز باغیوں نے فوجی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 9 اہلکار ہلاک

helicoper-crash

کیف: یوکرین میں روسی نواز باغیوں نے فوجی ہیلی کاپٹر مار گرایا جس کے نتیجے میں 9 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے مشرقی علاقے میں فوج اور روس نواز باغیوں کے درمیان جاری جھڑپوں میں شدت آگئی اور مسلسل 3روز سے جاری لڑائی کے دوران 50 سے زائد باغی ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ تازہ ...

Read More »

مشرقی یوکرین میں جاری جھڑپوں میں 200 باغی اور4 فوجی ہلاک

ukraine-clash

لندن / کیف: مشرقی یوکرین میں روس نواز علیحدگی پسندوں اور یوکرینی فوج کے مابین شدید لڑائی جاری ہے جس کے نتیجے میں 200افراد ہلاک ہوگئے جب کہ اسی دوران روس نے یوکرین کے ساتھ اپنی سرحد پر نئے سرے سے بڑی تعداد میں فوجی تعینات کرنا شروع کر دیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مشرقی یوکرین میں ملکی فوج کے ...

Read More »

روس نے پاکستان کو ہتھیاروں اور دیگر عسکری سامان کی فراہمی پر عائد پابندی اٹھا لی

helicopter-russia

روس نے پاکستان کو ہتھیاروں اور دیگر عسکری سامان کی فراہمی پر عائد پابندی اٹھالی ہے۔ روس کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق ہتھیار سازی اور دیگر دفاعی ساز و سامان تیار کرنے والے حکومتی ادارے “روس تیہہ” کے سربراہ سرگئی چیمیزوو  نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ روس نے پاکستان کو ہتھیاروں اور دیگر عسکری سامان کی ...

Read More »