Home » Tag Archives: rawalpindi

Tag Archives: rawalpindi

ملک پر جعلی قیادت کا قبضہ ہے:شیخ رشید

عوامی تحریک کے زیر اہتمام یوم شہدا کی تقریب سے خطاب میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان کا جذبہ بے مثال ہے۔ لاہور (رپورٹنگ ٹیم ) میں پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان کے جوش اور جذبے کو سلام پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے پنجاب پولیس کو مخاطب کرتے ہوئے ...

Read More »

چکلالہ ریلوے اسٹیشن پر ٹرین سے 3 مبینہ دہشتگردگرفتار، بارودی مواد اورخودکش جیکٹ برآمد

 حساس اداروں کے اہلکاروں نے چکلالہ ریلوے اسٹیشن پر راولپنڈی سے لاہور جانے والی ٹرین میں سوار 3 مبینہ دہشتگردوں کو حراست میں لے لیا۔ کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے دوران خودکش جیکٹس اور بارودی مواد بھی برآمد کیا گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ تینوں دہشت گردوں کا تعلق قبائلی علاقے سے ہے اور یہ  راولپنڈی ریلوے ...

Read More »

سانحہ لاہور کا داغ کوئی جوڈیشل کمیشن نہیں مٹا سکتا، شیخ رشید احمد

لاہور: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سانحہ لاہور کا داغ کوئی جوڈیشل کمیشن نہیں مٹا سکتا اور جس طرح لوگوں پر گولیاں چلائی گئیں تو حکمران یاد رکھیں کفر کی حکومت چل سکتی ہے ظلم کی نہیں۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے لاہور میں تحریک منہاج القرآن سیکریٹریٹ کا دورہ کرکے ...

Read More »

راولپنڈی خودکش حملےمیں شہید ہونیوالےکرنل ارشد اورظاہرشاہ فوجی اعزاز کیساتھ سپردخاک

فتح جنگ خودکش حملے میں شہید کرنل ظاہر شاہ اور کرنل ارشد کو پرنم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا، علاقے میں فضا سوگوار ہے۔ جڑانوالہ / سوڑیزائی: (دنیا نیوز) گزشتہ روز راولپنڈی کے قریب فتح جنگ میں ہونے والے خودکش حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے کرنل ظاہر شاہ کی نماز جنازہ سوڑیزائی کے علاقے میں ...

Read More »