Home » Tag Archives: pti

Tag Archives: pti

پنجاب بھر میں ٹکٹوں کی غلط تقسیم کی وجہ سے ورکرز کو مایوسی ہوئی :سینئر راہنما پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات ،نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ

کھاریاں(نیئر صدیقی سے)پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے سینئر راہنما سابق ممبر صوبائی کونسل پنجاب نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کی کارکردگی توقع کے بالکل بر عکس رہی،پنجاب بھر میں ٹکٹوں کی غلط تقسیم کی وجہ سے ورکرز کو مایوسی ہوئی جس کا نتائج پر بھی اثر پڑا،اگر ٹکٹوں ...

Read More »

سپیکر قومی اسمبلی نے جاوید ہاشمی کا استعفیٰ منظور کر لیا

 مخدوم جاوید ہاشمی نے پی ٹی آئی کی قیادت سے ناراضگی کے بعد دو دن قبل قومی اسمبلی میں اپنا استعفیٰ جمع کر وا دیا تھا۔ سپیکر سردار ایاز صادق نے ان کا استعفیٰ منظور کرتے ہوئے اسے الیکشن کمیشن کو ارسال کر دیا ہے۔ واضع رہے کہ مخدوم جاوید ہاشمی ملتان کے حلقہ 149 سے پاکستان تحریک انصاف کے ...

Read More »

جہانگیر ترین کی طاہر القادری سے ملاقات، عمران خان کا اہم پیغام پہنچایا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماءجہانگیر ترین نے عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین نے طاہر القادری کو عمران خان کا اہم پیغام پہنچایا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل طاہر القادری نے انقلاب مارچ کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے کارکنان کو ...

Read More »

ایف آئی آر مسترد کرتے ہیں، وزیراعظم کو نامزد، دہشت گردی کی دفعات شامل کی جائیں، اب مذاکرات نہیں، فیصلے ہوں گے: طاہر القادری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے خلاف درج ہونے والی ایف آئی آر کو مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ جب تک اس میں وزیراعظم نواز شریف کو نامزد اور دہشت گردی کی دفعات شامل نہیں کی جاتیں اسے قبول نہیں کیا جائے گا۔ ...

Read More »

اگر مجھے کچھ ہوا تو کارکنان اس کا بدلہ شریف خاندان سے لیں گے، عمران خان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر مجھے کچھ ہوا تو تحریک انصاف کے کارکن شریف خاندان سے اس کا بدلہ لیں گے اور اگر میرے کارکنوں کو کچھ ہوا تو اس کے ذمہ دار حکمران ہوں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پرسوں پریس کانفرنس میں ...

Read More »