Home » Tag Archives: protest

Tag Archives: protest

مجلس وحدت المسلمین کی جانب سے ٹارگٹ کلنگ کے خلاف سپریم کورٹ رجسٹری کے سامنے دھرنا جاری

کراچی: مجلس وحدت المسلمین کی جانب سے کارکنان کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف سپریم کورٹ رجسٹری کے سامنے دھرنا جاری ہے جسمیں خواتین، بچوں اور کارکنان کی بڑی تعداد موجود ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مجلس وحدت المسلمین کے سینکڑوں کارکنان کی  جانب سے نمائش چورنگی پر احتجاج کیا گیا اس موقع پر رکاوٹیں کھڑی کر کے ایم اے ...

Read More »

جیو کیخلاف شہر شہر احتجاجی ریلیاں، فوری کارروائی کا مطالبہ –

گستاخانہ پروگرام کے خلاف رحیم یارخان میں جماعت الدعوة کے کارکن سڑکوں پر آ گئے اور پریس کلب کے باہر احتجاج کیا ۔ عارف والہ میں انجمن تاجران نے جیو کے خلاف ریلی نکالی ۔ چاغی میں اہل سنت والجماعت کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ، کارکنوں نے جیو انتظامیہ کے خلاف ریلی نکالی ۔ میانوالی میں بھی ...

Read More »