Home » Tag Archives: سیاست

Tag Archives: سیاست

کیا ہم غلام ہیں؟

slavery-tm

میں نے ہمیشہ سیاست پہ کم سے کم لکھنے کی کوشش کی ہے، میرے نزدیک اسطرح کے موضوعات پہ بحث و مباحثے کبھی کسی نتیجہ پہ نہیں پہنچتے۔ اپنی من پسند سیاسی جماعتوں کے ہر فیصلے کی اندھی وکالت اور ہر بیان کی فضول توجیہات پیش کرتے کرتے ہم ملکی مفاد کو بالکل نظر انداز کرتے جا رہے ہیں۔ کچھ ...

Read More »

اب نواز شریف کو جانے سے کوئی نہیں روک سکتا 2015 انتخابات کا سال ہے، شیخ رشید

shiekh-rasheed

کراچی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کہتے ہیں کہ نواز شریف کو جانے سے کوئی نہیں روک سکتا، قربانی سے پہلے قربانی ہوگی، 2015 انتخابات کا سال ہے۔ کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کوئی کسی کو پاک فوج کی پیداوار کا طعنہ نہ دیں، اس ملک میں کوئی ایک بھی ایسا سیاست دان ...

Read More »

عمران خان اور ان کی جماعت سوشل میڈیا کی پیداوار ہے، عابد شیر علی

abid-sher-ali

وزیر مملکت برائے بجلی و پانی عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ عمران خان اور ان کی جماعت سوشل میڈیا کی پیداوار ہیں جبکہ وزیر اعظم نواز شریف ملک کے 18 کروڑ عوام کے رہنما ہیں۔ فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرمملکت برائے پانی و بجلی  عابد شیرعلی کا کہنا تھا کہ ملک میں ترقی ہوتے دیکھ ...

Read More »