Home » Tag Archives: police

Tag Archives: police

نصیرآباد: صحافیوں کے ساتھ نا انصافی کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، ڈی پی او نصیرآباد

nasirabad, Balochistaan

نصیرآباد (نامہ نگارفلک نیوز)گذشتہ روز ایس ایچ او خان کوٹ کی جانب سے صدر نیشنل پریس کلب نصیرآباد کے ساتھ ہاتھا پائی اور سنگین نتائج کی دھمکیوں کے خلاف ڈی پی او نصیرآباد سے ملاقات کر رہے ہیں ۔ اس موقع پر ڈی پی او نصیرآباد نے یقین دہا نی کراتے ہوئے کہا کہ اِس واقع میں ملوث ایس ایچ ...

Read More »

کراچی: پولیس مقابلے میں ٹاگٹ کلر ہلاک

File-Photo

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ٹارگٹ کلنگ سمیت مختلف جرائم میں مبینہ طور پر ملوث ملزم محفوظ اللہ عرف بھالو پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا ہے جبکہ ملزم کے دو ساتھیوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ شہر کے مغربی اور پشتون آْبادی والے علاقے کٹی پہاڑی میں یہ واقعہ بدھ کی شب پیش آیا۔ ...

Read More »

پنجاب پولیس کے بجٹ میں اضافہ ، اسلحہ لائسنس کیلئے25کروڑ روپے مختص

punjab-police

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت کے آئندہ مالی سال 2014-15 کے بجٹ میں پولیس کا بجٹ 70 ارب سے بڑھا کر 82.5 ارب روپے کر دیا گیا ہے جبکہ شہید اہلکاروں کے ورثاءکیلئے خصوصی پیکیج کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان نے بجٹ تقریر کے دوران کہا کہ سیکیورٹی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے ...

Read More »

پولیس کی نا اہلی اور غیر ذمے داری نے کراچی کا بیڑہ غرق کردیا، سپریم کورٹ

File-Photo

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سماجی کارکن پروین رحمن کے قتل کیس میں پیش رفت نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ڈی آئی جی سی آئی اے خواجہ سلطان کو طلب کرلیا۔ جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں3رکنی بینچ نے پولیس حکام کی سخت سرزنش کی اور قرار دیا کہ پولیس کی نااہلی اورغیر ذمے داری نے کراچی کا ...

Read More »