Home » Tag Archives: pakistani media

Tag Archives: pakistani media

امین فہیم اور یوسف رضا گیلانی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ الطاف حسین

لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سابق وزرائے اعظم اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماؤں یوسف رضا گیلانی، راجا پرویز اشرف اور مخدوم امین فہیم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے اس عمل کو سیاسی انتقام قرار دیا ہے۔ لندن سے جاری بیان میں الطاف حسین نے پیپلز پارٹی کے سینئر ...

Read More »

الطاف حسین کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کا مسئلہ حل ہوگیا، قائم مقام چیرمین نادرا

اسلام آباد: قائم مقام چیئرمین نادرا کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کا مسئلہ حل ہوگیا ہے جبکہ ایم کیو ایم کے سینیٹر طاہر مشہدی نے بھی مسئلے پر حکومتی یقین دہانی کی تصدیق کردی ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس سینیٹر طلحہٰ محمود کی زیر صدارت ہوا جس ...

Read More »

پیمرا نے ’’جیو‘‘ سے متعلق فیصلوں پر عملدرآمد کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائم کردی

اسلام آباد: پیمرا اتھارٹی نے  تمام اختیارات 3 رکنی کمیٹی کو دے دیئے ہیں جو 20 مئی کو جیو سے متعلق ہونے والے فیصلوں پرعملدرآمد کرائے گی۔ پیمرا اتھارٹی کی پرائیویٹ ممبر فریحہ افتخار کی سربراہی میں ہونے والے جیو سے متعلق اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے پرائیویٹ ممبر میاں شمس کا کہنا تھا کہ پیمرا قوانین میں ...

Read More »