Home » Tag Archives: pakistan navy

Tag Archives: pakistan navy

فاسٹ اٹیک میزائل کرافٹ’’دہشت‘‘ پاک بحریہ میں شامل

کراچی: جدید میزائلوں سے لیس فاسٹ اٹیک میزائل کرافٹ ’دہشت‘ پاک بحریہ میں شامل کرلی گئی۔ ملکی وسائل سے تیارکردہ ’پی این ایس دہشت‘ کی کمیشننگ اورپاک بحریہ میں باقاعدہ شمولیت کی تقریب کراچی شپ یارڈاینڈ انجینئرنگ ورکس میں ہوئی جس کے مہمان خصوصی پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل آصف سندیلہ تھے۔ پی این ایس دہشت 63 میٹر طویل فاسٹ اٹیک ...

Read More »