Home » Tag Archives: pakistan army

Tag Archives: pakistan army

پاک فوج کی بڑی کامیابی، چھوٹو گینگ نے ہتھیار ڈال کر خود کو فورسز کے حوالے کردیا

ملتان : پاک فوج کی جانب سے ہتھیار پھینکنے کی وارننگ کے بعد چھوٹو گینگ نے ہتھیار ڈال کر خود کو فورسز کے حوالے کردیا جب کہ مغوی اہلکاروں کو بھی رہا کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق کچہ جمال کے علاقے میں کئی روز سے جاری آپریشن میں پاک فوج کی شمولیت کے بعد کل چھوٹو گینگ کے ...

Read More »

ملکی استحکام اورخوشحالی کیلئے ہرسطح پراحتساب ضروری ہے اوراس مقصد کیلئے پاک فوج مکمل تعاون کرے گی،جنرل راحیل شریف

کوہاٹ: سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں امن و استحکام کرپشن کے خاتمے سے جڑا ہے اور پاکستان کی سالمیت اور ترقی کے لئے بلاامتیاز احتساب ضروری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف نے سگنل ریجمنٹل سینٹر کوہاٹ کا دورہ کیا ...

Read More »

جنرل راحیل شریف کا دہشت گردوں اور سہولت کاروں کے خلاف کومبنگ آپریشن کا فیصلہ

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے دہشت گردوں ان کے سلیپر سیلز اور سہولت کاروں کے خلاف ملک بھر میں ’’کومبنگ آپریشن‘‘ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شوال کا دورہ کیا جہاں انہوں نے فوجی جوانوں کے ساتھ دن گزارا اور ...

Read More »

چھوٹو گینگ کے سرغنہ غلام رسول نے ہتھیار ڈالنے کے لیے شرائط رکھ دیں

چھوٹو گینگ کے سرغنہ غلام رسول عرف چھوٹو نے کہا ہے کہ وہ  پیدائشی ڈاکو نہیں، اس نے پولیس کے ظلم کی وجہ سے ہتھیار اٹھایا،  پولیس نے اسے دہشت گرد ، ملک دشمن اور  نجانے کیا کچھ بنا دیا،اس نے یہ  جنگ صرف اپنی برادری کواس کا حق دلانے کے لئے شروع کی تھی۔ وہ ملک دشمن نہیں کہ ...

Read More »

دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک آپریشن ضربِ عضب جاری رہے گا:آرمی چیف

راولپنڈی(ویب ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شمالی وزیرستان کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران آرمی چیف کو آپریشن ضربِ عضب، ٹی ڈی پیز کی واپسی پر بریفنگ دی گئی ہے۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے انٹیلی جنس اور قانون نافذ کرنے والے ...

Read More »

ضرب عضب سے قبل ہی بتا دیا تھا کہ دہشت گرد افغانستان فرارہوں گے لیکن افغان حکومت نے اقدامات نہیں کئے۔ جنرل عاصم باجوہ

واشنگٹن: پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ بدلاتے علاقائی حالات میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا دورہ امریکا انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ واشنگٹن میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ بدلتے عالمی حالات کے تناظر میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا دورہ ...

Read More »

پاکستان ہرقسم کی دہشت گردی کےخاتمے کے لیے پرعزم ہے، سربراہ پاک فضائیہ

لندن: پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل سہیل امان کا کہنا ہے کہ پاکستان ہرقسم کی دہشت گردی کےخاتمے کے لیے پرعزم ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایئرچیف مارشل سہیل امان نے لندن میں برطانوی ایئر چیف سے ملاقات کی جس میں پیشہ ورانہ اور باہمی دلچسپی کے امور سمیت پاکستان کی اندرونی سیکیورٹی کی صورتحال پربھی تبادلہ خیال کیا ...

Read More »

بھارت کا چپہ چپہ پاکستان کے میزائل کے نشانے پر ھے: رپورٹ

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف اور امریکی صدر باراک اوباما کے درمیان ملاقات میں پاکستانی ایٹمی ہتھیاروں کاخاص ذکرہوگا۔ پاکستان کےمیزائل بھارت کی نیندیں اڑانے کا اہم سبب ہیں۔ دشمن ملک کا چپہ چپہ میزائل ٹیکنالوجی میں کامیابی سے پاکستان کے نشانے پر ہے۔ پاکستان کےپاس سب سے زیادہ رینج والا میزائل شاہین تھری ہے جو 2700 کلومیٹر تک ہدف کو ...

Read More »

بھارت کی جانب سے جنگ مسلط کرنے پر پاکستان نے حکمت عملی تیار کرلی، اعزاز چوہدری

واشنگٹن: سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بھارت کی کولڈ اسٹارٹ نامی جنگی حکمت عملی کا مقابلہ کرنے کے لیے چھوٹے ایٹمی ہتھیار تیار کیے ہیں۔ واشنگٹن میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا کہ پاکستان کا جوہری پروگرام محدود کرنے کی کوئی تجویز نہیں، پاکستان کو ایٹمی دفاعی صلاحیت مؤثر رکھنے کا حق حاصل ...

Read More »

حسا س اداروں نے لاہور میں کارروائی کے دوران ’را‘کے 4مبینہ ایجنٹ گرفتار کر لیے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور میں حساس اداروں نے کارروائی کے کرتے ہوئے’را‘ سے تعلق کے شبے میں چار افراد کوحراست میں لے لیاہے۔ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے چار روز قبل واہگہ بارڈر کے قریب گاﺅں بسیم میں کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘کے مبینہ ایجنٹ کو گرفتار کیا تھا اور اس سے تفتیش میں سامنے آنے والے ...

Read More »

ہر چیلنج میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہوں گے، چینی صدر

اسلام آباد: ترجمان پاک فوج کے مطابق چینی صدرشی چن پنگ نے تینوں مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات کی جس میں انہوں نے خطے میں امن کے لیے پاک فوج کی کوششوں کو سراہتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان سے تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کے مطابق ...

Read More »

کور کمانڈرز کانفرنس ختم، جمہوریت کی حمایت کا اعادہ، موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس میں موجودہ صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے اور تشدد کے استعمال کے بغیر جلد سے جلد معاملہ حل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ چیف آف آرمی چیف جنرل راحیل شریف ...

Read More »

پاکستانی سب سے زیادہ فوج پر اعتماد کرتے ہیں، عالمی سروے

واشنگٹن: بین الاقوامی تحقیقی ادارے ’’پیو ریسرچ‘‘ کی سروے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے عوام سب سے زیادہ فوج پر اعتماد کرتے ہیں۔ بین الاقوامی تحقیقاتی ادارے’’پیو ریسرچ‘‘ کے مئی 2014ء میں کئے جانے والے سروے میں سب سے زیادہ ریٹنگ پاک فوج نے حاصل کی اور 87 فیصد پاکستانیوں نے پاک فوج پر اپنے مکمل اعتماد کا ...

Read More »

پاک فوج کا ایک دن کی تنخواہ وزیرستان آپریشن کے متاثرین کو دینے کا اعلان

وزیراعظم نوازشریف نے شمالی وزیرستان آپریشن کے متاثرہ خاندانوں کو اسمارٹ کارڈ کے ذریعے امداد کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ آئی ڈی پیز کو چیک  پوائنٹس پر ہی نقد ادائیگی کی جائے گی اور جہاں متاثرین کی رجسٹریشن کی جارہی ہے انہیں وہیں پر ریلیف فراہم کیا جائے گا جبکہ پاک فوج کے تمام افسران اور ...

Read More »