Home » Tag Archives: pakistan air force

Tag Archives: pakistan air force

پاک فضائیہ نے دہشتگردوں کےخلاف بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیں، ایئر چیف مارشل

دبئی: پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ نے دہشت گردوں کے خلاف بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ دبئی میں 7ویں ائیر چیف کانفرنس سے خطاب کے دوران ایئرچیف مارشل سہیل امان نے کہا کہ پاک فضائیہ غیر ریاستی عناصر سمیت روایتی خطرے سے نمٹنے کے لئے اہم کردار ادا کررہی ہے اور 18 ...

Read More »

پاکستان ہرقسم کی دہشت گردی کےخاتمے کے لیے پرعزم ہے، سربراہ پاک فضائیہ

لندن: پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل سہیل امان کا کہنا ہے کہ پاکستان ہرقسم کی دہشت گردی کےخاتمے کے لیے پرعزم ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایئرچیف مارشل سہیل امان نے لندن میں برطانوی ایئر چیف سے ملاقات کی جس میں پیشہ ورانہ اور باہمی دلچسپی کے امور سمیت پاکستان کی اندرونی سیکیورٹی کی صورتحال پربھی تبادلہ خیال کیا ...

Read More »

پاک افغان سرحدی علاقے میں فضائی کارروائی ، 25شدت پسندمارے گئے

خیبرایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحدی علاقے میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر فضائی کارروائی کرتے ہوئے 15شدت پسندوں کو موت کے گھاٹ اُتاردیا۔ پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبرایجنسی کے علاقے وادی تیراہ میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پرمنگل کی صبح کارروائی کی گئی اور ابتدائی اطلاعات کے مطابق 15شدت ...

Read More »

کراچی میں پاک فضائیہ کا طیارہ بس ٹرمینل پر جا گرا، پائلٹ سمیت 4 افراد جاں بحق

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارے نے پی اے ایف بیس مسرور سے اڑان بھری اور بلدیہ ٹاؤن کے علاقے یوسف گوٹھ میں حب ریورروڈ پر واقع بس ٹرمینل پر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں پائلٹ اور معاون سمیت 4 افراد جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہو گئے۔  حادثے کے بعد بس ٹرمینل میں زور دار ...

Read More »