Home » Tag Archives: pakistan

Tag Archives: pakistan

ہم دوستی نبھانا بھی جانتے ہیں اوردشمنی کا قرض اتارنا بھی جانتے ہیں، جنرل راحیل شریف

جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ ہم اپنے دشمن کی سازشوں سے بخوبی آگاہ ہیں، ہم دوستی نبھانا بھی جانتے ہیں اوردشمنی کا قرض بھی اتارنا جانتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان ہمارا ہمسایہ اور برادر ملک ہے وہاں میں امن اور استحکام پاکستان کے مفاد میں ہے تاہم کچھ عناصر اس میں رکاوٹ ہیں اور وہ ہرگز ...

Read More »

مسعود اظہر پر پابندیاں ویٹو کرنے کا غصہ ،بھارت نے 2چینی باغیوں اوربلوچ رہنماﺅں کو ویزے جاری کردیے

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت نے سلامتی کونسل میں چین کی طرف سے مسعود اظہر پر پابندیوں کی قرارداد ویٹو کر دینے کی خار مٹانے کیلئے باغی چینی دہشت گرد کو ویزہ جاری کر دیا جس پر چین نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے شورش زدہ صوبے ایغور میں دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ڈولکن ...

Read More »

پاکستان کے سرکاری اسکولوں میں قرآن کی تعلیم لازمی قرار دینے پر غور

پاکستان میں سرکاری اسکولوں میں قرآن کی تعلیم کو لازمی قرار دینے کی کوشش کی جا رہی ہے اور اس ضمن میں تمام صوبوں کے وزرائے تعلیم سے مشاورت کے بعد عملدرآمد کا منصوبہ تیار کیا جائے گا۔ یہ بات وزیرمملکت برائے تعلیم بلیغ الرحمن نے بدھ کو اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انھوں نے ...

Read More »

سوات یونیورسٹی میں لڑکے لڑکیوں کے ایک ساتھ بےٹھنے پر پابندی لگانے والا چیف پراکٹر معطل

سوات(صباح نیوز)سوات یونی ورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر جہاں بخت نے چیف پراکٹرحضرت بلال کو معطل کردیا۔انھوں نے یونیورسٹی کے حدوداوراطراف لڑکے لڑکیوں کے ساتھ گھومنے پر پابندی عائد کی تھی۔ذرائع کے مطابق چیف پراکٹر نے گذشتہ روز نوٹی فیکشن جاری کیا تھا کہ اگریونی ورسٹی کا کوئی لڑکا یا لڑکی ساتھ گھومتے یا ساتھ بیٹھے نظر آئے تو ان ...

Read More »

ناروے۔ باکمال لوگ، لاجواب سروس پی آئی اے کی اوسلو سے اسلام آباد فلائٹ مسافروں کا سامان اوسلو ہی بھول گئی

اوسلو(عقیل قادر) پی آئی اے کی لاجواب سروس کی کئی کہانیاں منظر عام پر آ چکی ہیں مگر لگتا ہے کہ انہوں نے اپنے معاملات درست نہ کرنے کی قسم کھا رکھی ہے۔پی آئی اے کی کوئی انہونی بات انہونی نہیں لگتی کیونکہ پی آئی اے سے سب کچھ ممکن ہے۔ ہفتہ کی رات پی آئی اے کی فلائٹ اوسلو ...

Read More »

پاکستان کے سپر سٹار شان کا اصل نام کیا ھے؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

لالی ووڈ کے سپر اسٹار شان نے فنی کیرئیر کا آغاز  بطور چائلڈ ایکٹر کیا لیکن 1990 میں ریلیز ہونے والی فلم’’بلندی‘‘ ان کی پہلی بڑی فلم ہے جب کہ اپنے فلمی کیرئیر میں انہوں نے 100 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں اور یہی نہیں اداکاری کے بعد ہدایتکاری کے میدان میں بھی قسمت آزمائی کرچکے ...

Read More »

ناروے۔بین الاقوامی شہرت یافتہ نعت خواں الحاج افضل نوشاہی زہرہ منظور ویلفیئر سوسائٹی کی دعوت پر ناروے تشریف لا رہے ہیں

اوسلو(عقیل قادر) بین الاقوامی شہرت یافتہ نعت خواں اور حسان منہاج الحاج افضل نوشاہی زہرہ منظور ویلفیئر سوسائٹی کی دعوت پر پہلی جنوری 2016 کو ناروے تشریف لارہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار زہرہ منظور ویلفیئر سوسائٹی کے مرکزی صدر افتخار محمود نے کیا۔ انہوں نے بتایا کہ افضل نوشاہی دو ہفتے کے دورے پر ناروے پہنچ رہے ہیں اور ...

Read More »

آرمی چیف جنرل راحیل شریف 27 دسمبرکو کابل جائیں گے

راولپنڈی(ویب ڈیسک)سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر 27 دسمبر کو کابل جائیں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر 27 دسمبر کو کابل جائیں گے جہاں وہ افغان سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں بھی کریں گے جس میں باہمی دلچسپی کے ...

Read More »

کھاریاں کے نواحی علاقہ ڈوگہ میں 17کروڑ روپے لاگت سے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح

کھاریاں(ایم عمر)کھاریاں کے نواحی علاقہ ڈوگہ میں 17کروڑ روپے لاگت سے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر دیا گیا ہے کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن عامر جان نے ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ ،ایم این اے چوہدری عابد رضا اور ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کے ہمراہ ان منصوبہ جات کا افتتاح کیا،اسموقع پر معززین علاقہ کی کثیر تعداد بھی موجود ...

Read More »

پاکستان کا زمین سے زمین پر 2750 کلومیٹر کے ہدف کو نشانہ بنانیوالے میزائل کا کامیاب تجربہ

 اسلام آباد: پاکستان نے زمین نے زمین پر 2750 کلومیٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے والے شاہین تھری میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاکستان نے زمین سے زمین پر 2750 کلومیٹر تک اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے والے شاہین تھری میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔ لیفٹیننٹ جنرل مظہر جمیل کا کہنا تھا کہ میزائل کا ہدف بحیرہ ...

Read More »

دوران ملازمت انتقال کرنیوالے سرکاری ملازمین کے ورثا کے لئے امدادی پیکج میں 300 فیصد اضافہ

اسلام آباد ( ایجنسیاں) وزیراعظم محمد نواز شریف نے دوران ملازمت وفات پا جانے والے سرکاری ملازمین کے ورثاء کے لئے نظرثانی شدہ امدادی پیکیج کی منظوری دے دی ہے، یہ پیکج 9 فروری 2015ء سے نافذ العمل ہوگا۔ سرکاری طور پر جاری اعلامیہ کے مطابق دوران ملازمت وفات پا جانے والے سول ملازمین کے لئے 2006ء کے گرانٹ پیکیج ...

Read More »

اسلام پرامن دین ہے لیکن دہشت گردی کو اسلام سے جوڑنے کی کوشش کی جارہی ہے، ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کو اسلام سے جوڑنے کی کوشش کی جارہی ہے اور پیرس حملوں کے بعد مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم افسوسناک ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ قاضی خلیل اللہ نے میڈیا کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں اور اسلام پرامن دین ہے جو امن و ...

Read More »

ضرب عضب سے قبل ہی بتا دیا تھا کہ دہشت گرد افغانستان فرارہوں گے لیکن افغان حکومت نے اقدامات نہیں کئے۔ جنرل عاصم باجوہ

واشنگٹن: پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ بدلاتے علاقائی حالات میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا دورہ امریکا انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ واشنگٹن میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ بدلتے عالمی حالات کے تناظر میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا دورہ ...

Read More »

نریندر مودی کی برطانیہ آمد پر مختلف تنظیموں کے احتجاجی مظاہرے

نئی دلی: بھارتی وزیراعظم نریندری مودی دو روزہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے جب کہ ان کے دورے کے موقع وہاں قیام پذیر سکھ، کشمیری اور انڈین عوام کی جانب سے شدید احتجاج کیا جارہا ہے۔  بھارت میں تیزی سے بڑھتی انتہا پسندی اور عدم برداشت کے خلاف فنون لطیفہ سے تعلق رکھنے والی کئی اہم شخصیات کے علاوہ فوجی ...

Read More »