Home » Tag Archives: pak army

Tag Archives: pak army

بھارت کا چپہ چپہ پاکستان کے میزائل کے نشانے پر ھے: رپورٹ

shaheen-hataf-6-ballistic-missile

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف اور امریکی صدر باراک اوباما کے درمیان ملاقات میں پاکستانی ایٹمی ہتھیاروں کاخاص ذکرہوگا۔ پاکستان کےمیزائل بھارت کی نیندیں اڑانے کا اہم سبب ہیں۔ دشمن ملک کا چپہ چپہ میزائل ٹیکنالوجی میں کامیابی سے پاکستان کے نشانے پر ہے۔ پاکستان کےپاس سب سے زیادہ رینج والا میزائل شاہین تھری ہے جو 2700 کلومیٹر تک ہدف کو ...

Read More »

کور کمانڈرز کانفرنس ختم، جمہوریت کی حمایت کا اعادہ، موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار

core-commanders-conference-islamabad

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس میں موجودہ صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے اور تشدد کے استعمال کے بغیر جلد سے جلد معاملہ حل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ چیف آف آرمی چیف جنرل راحیل شریف ...

Read More »

شمالی وزیرستان میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے اہم کمانڈر سمیت 11 دہشت گرد ہلاک

File-Photo

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی جانب سے آپریشن ضرب عضب کے دوران جیٹ طیاروں کی بمباری سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر سمیت 11 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کامیابی کے ساتھ جاری ہے،  میران شاہ میں کالعدم تحریک طالبان کا ...

Read More »

حکومت پاکستان کا طالبان کے ساتھ مذاکرات ختم کرنے کا فیصلہ

Pakistan-TTP-Talks

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) وفاقی حکومت نے طالبان کے ساتھ جاری مذاکرات ختم کرنے کا فیصلہ کرلیاہے جس کی باقاعدہ منظوری قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں متوقع ہے جبکہ آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔ انتہائی باخبر ذرائع نے بتایاکہ دہشتگردی کے حالیہ واقعات اور کالعدم تحریک طالبان کی طرف سے باقاعدہ ذمہ داری قبول کیے جانے کے بعدحکومت ...

Read More »

جیو کی سزا کم اور جرم بڑا ہے۔ سیاسی و مذہبی قیادت

geo-isi

ملک کی مختلف سیاسی جماعتوں نے آئی ایس آئی کے سربراہ کے میڈیا ٹرائل پر جیو نیوز کے لائسنس کی معطلی اور جرمانے کی سزا کو انتہائی کم قرار دے دیا ہے۔ تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے ایکسپریس نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پیمرا نے جیو پے لائسنس کی معطلی اور جرمانہ عائد کرکے قوانین کی ...

Read More »

ضرورت پڑنے پر بری فوج، فضائیہ کے شانہ بشانہ کھڑی ہو گی: آرمی چیف –

army-chief

اردن سے خریدے گئے ایف 16 طیارے پاک فضائیہ میں شامل کر دیے گئے۔ پاک فضائیہ کے 19 ویں اسکواڈرن نے پروقار تقریب میں مہمان خصوصی کو سلامی پیش کی۔ آرمی چیف نے سکواڈن فلیگ نئے کمانڈر کے حوالے کر دیا۔ ‎ سرگودھا: (دنیا نیوز) اردن سے خریدے گئے ایف 16 طیاروں کو پاک فضائیہ کے فورتھ اسکواڈرن میں شامل ...

Read More »