Home » Tag Archives: Oslo

Tag Archives: Oslo

ناروے۔ باکمال لوگ، لاجواب سروس پی آئی اے کی اوسلو سے اسلام آباد فلائٹ مسافروں کا سامان اوسلو ہی بھول گئی

Pia(1)

اوسلو(عقیل قادر) پی آئی اے کی لاجواب سروس کی کئی کہانیاں منظر عام پر آ چکی ہیں مگر لگتا ہے کہ انہوں نے اپنے معاملات درست نہ کرنے کی قسم کھا رکھی ہے۔پی آئی اے کی کوئی انہونی بات انہونی نہیں لگتی کیونکہ پی آئی اے سے سب کچھ ممکن ہے۔ ہفتہ کی رات پی آئی اے کی فلائٹ اوسلو ...

Read More »

ناروے۔بین الاقوامی شہرت یافتہ نعت خواں الحاج افضل نوشاہی زہرہ منظور ویلفیئر سوسائٹی کی دعوت پر ناروے تشریف لا رہے ہیں

afzal-noshahi-naat-khawn

اوسلو(عقیل قادر) بین الاقوامی شہرت یافتہ نعت خواں اور حسان منہاج الحاج افضل نوشاہی زہرہ منظور ویلفیئر سوسائٹی کی دعوت پر پہلی جنوری 2016 کو ناروے تشریف لارہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار زہرہ منظور ویلفیئر سوسائٹی کے مرکزی صدر افتخار محمود نے کیا۔ انہوں نے بتایا کہ افضل نوشاہی دو ہفتے کے دورے پر ناروے پہنچ رہے ہیں اور ...

Read More »

ناروے۔ جامعہ اسلامیہ ہولمیلہ کے زیر اہتمام شامی مہاجرین کی مدد کے لیے ایک خوبصورت تقریب کا اہتمام

syrian-refugees-oslo-mehfil

اوسلو(عقیل قادر) جامعہ اسلامیہ ہولمیلہ نے شامی مہاجرین کی مدد کے لیے ایک خوبصورت تقریب کا اہتمام کیا جس میں معززین اوسلونے بڑی تعدادمیں شرکت کی۔ اس خوبصورت تقریب کا آغاز قرآن کریم کی تلاوت سے محمد حسن افتخار چشتی نے کیا اور نعت رسول مقبولﷺ مدثر محمود نے پیش کی۔تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے جامعہ اسلامیہ ہولمیلہ کے امام ...

Read More »

ناروے۔ حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؓ کے عرس مبارک کی نسبت سے اوسلو میں ایک خوبصورت محفل کا انعقاد

Data-Sahib-Urs

اوسلو(عقیل قادر) خالق کائنات نے مختلف معاشروں اور اقوام کی اصلاح کے لیے اپنے برگزیدہ بندے بھیجے اور انکو مختلف ذمہ داریوں سے نوازا۔ ان ہی برگزیدہ شخصیات میں ایک نام جو پاک و ہند میں رہنے والے ہر چھوٹے بڑے کو معلوم ہے۔ اور وہ نام ہے حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؓ کا جو ہزار سال گذرنے کے ...

Read More »

ناروے۔ ویمن لیگ جماعت اہلسنت اوسلو کی طرف سے سفیر پاکستان رفعت مسعود کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد

ahle sunnat 3

اوسلو(عقیل قادر) ویمن لیگ جماعت اہلسنت اوسلو کی جانب سے سفیر پاکستان محترمہ رفعت مسعود کے اعزاز میں خوبصورت استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں ویمن لیگ اوسلو کی عہدیداران اور مختلف مراکز سے تشریف لائی ہوئی خواتین نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب کی صدارت سرپرست ویمن لیگ اہلسنت سیدہ بی بی جان نے کی۔ ...

Read More »

انٹرویو: نور احمد نور (ناروے)۔

noor-ahmed-noor

نور احمد نور دینی اور دنیوی حوالے سے اعلی تعلیم یافتہ شخصیت کے مالک ہیں۔ انہوں نے منہاج القرآن یونیورسٹی سے ایم اے اسلامیات اور ایم اے عربی کے علاوہ پنجاب یونیورسٹی سے اردو ادب میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی ہے ۔ نور صاحب ایک روشن خیال اور فلاحی و سماجی کاموں کی کئی تنظیموں کے بانیان میں سے ...

Read More »