Home » Tag Archives: operation

Tag Archives: operation

شہریوں کا روپ دھار کر بھاگنے والے 27مشتبہ دہشت گرد ہلاک

 ا سلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ڈی پیز کے بھیس میں فرار ہونے کی کوشش کرنے والے 27 مشتبہ دہشت گردوں کو بھی فورسز نے حراست میں لے لیا ہے ۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق جمعہ کی صبح فوج کے کوبرا گن شپ ہیلی کاپٹر نے میرانشاہ کے علاقے قطب خیل میں دہشت گردوں کے تین ٹھکانوں کو تباہ ...

Read More »

شمالی وزیرستان آپریشن کا نام ’’ضرب عضب‘‘حضورﷺ کی تلوار کے نام پر رکھا گیا

اسلام آباد: شمالی وزیرستان  میںفوجی آپریشن کی نگرانی جی اوسی شمالی وزیرستان میجرجنرل ظفراللہ کریں گےا ور اس کا نام ’’ضرب عضب‘‘ رکھا گیا ہے جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک تلوار کا نام ہے۔    عضب عربی زبان کالفظ ہے جس کا مطلب تیزیاکاٹنے والاہوتاہے، یہ تلوارنبی کریم ؐ کوایک صحابی نے غزوہ بدرسے پہلے دی تھی ،آپؐ ...

Read More »

افغانستان سے دہشت گردوں کی پاک فوج کی چوکیوں پر فائرنگ سے 2 اہلکار شہید

باجوڑ: افغانستان سے دہشت گردوں نے باجوڑ ایجنسی میں پاک فوج کی چوکیوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید جب کہ ایک آفیسر سمیت 3 اہلکار زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق افغانستان سے دہشت گردوں نے باجوڑ ایجنسی میں مانوزنگل اور موکھا چوٹیوں کے مقام پر قائم پاک فوج کی چوکیوں پر فائرنگ کی جس ...

Read More »

قوم نے دہشت گردوں کے گمراہ کن نظریات کو مسترد کردیا، سربراہ پاک فوج

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ قوم نے دہشت گردوں کے گمراہ کن نظریے کو مسترد کردیا جس کے بعد دہشت گرد اپنا مقصد کھوچکے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جنوبی وزیرستان میں فیلڈ فارمیشن کا دورہ کیا جس میں انہوں نے فوجی جوانوں کے پیشہ وارانہ عزم کی ...

Read More »

شمالی وزیرستان : سیکیورٹی فورسز ماچس گائوں میں داخل ،5 دہشتگرد ہلاک ،ٹھکانے تباہ –

Army Operation

میران شاہ(دنیا نیوز)شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز ماچس گاؤں میں داخل ہو گئیں ، جھڑپ کے دوران پانچ شدت پسند ہلاک ، متعد ٹھکانوں کو تباہ کر دیا گیا ، کئی مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔  سیکورٹی فورسز میرانشاہ کے نواحی گاؤں ماچس میں داخل ہو گئی ہیں ۔ شدت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر گاؤں ...

Read More »