Home » Tag Archives: ogdcl

Tag Archives: ogdcl

اوجی ڈی سی ایل کے10 فیصد شیئرزفروخت کرنے کی منظوری

اسلام آباد: حکومت نےاوجی ڈی سی ایل کےدس فیصدشیئرزکی مقامی اوربین الااقوامی مارکیٹ میں فروخت کی منظوری دےدی۔ ذرائع کےمطابق وزیرخزانہ اسحاق ڈارکی زیرصدارت اجلاس میں اوجی ڈی سی ایل کے شیئرز کی نجکاری کی منظوری دی گئی ۔ حکومت او جی ڈی سی ایل کے دس فیصد شیئرز بین الااقوامی اور ملکی سرمایہ کاروں کو پیش کرےگی،اجلاس میں ٹرانزیکشن ...

Read More »