Home » Tag Archives: norway

Tag Archives: norway

ناروے۔ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹر نیشنل کا دورہ ناروے اور ورکرز کنونشن سے خطاب

Dr-Hasan-Minhaj-Norway

اوسلو(عقیل قادر)منہاج القرآن انٹرنیشنل سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری ایک روزہ وزٹ پر ناروے تشریف لائے تو منہاج القرآن اوسلو کے مرکز پر ان کا رفقاء و ممبران کی طرف سے پُرتپاک استقبال کیا گیا اور اس موقع پر ورکرز کنونشن کا انعقاد بھی کیا گیا جس میں خواتین و حضرات نے بھرپور شرکت کی۔ پروگرام ...

Read More »

منہاج ویمن لیگ ناروے کے زیر اہتمام سالانہ میلاد النبی ءﷺ کانفرنس، فلک نیوز رپورٹ

12625792_550167198483201_656381347_n

ناروے(قادر محمود سے)منہاج ویمن لیگ ناروے نے گذشتہ سال کی طرح امسال بھی ماہ ربیع الاول کو بڑے جوش و خروش اور جذبہ عقیدت سے منایا۔ اس سلسلے میں ناروے کے بہت سے شہروں میں سینکڑوں محافل نعت و ذکر اور حلقات درود کا انعقاد کر کے میلاد مہم چلائی گئی اور جس کے نتیجہ میں بہت زیادہ خواتین نے ...

Read More »

ناروے:منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے میں سالانہ میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کانفرنس  کا انعقاد:خصوصی رپورٹ

Minhaj-meelad-2016-norway

اوسلو(قیصر محمود سے): ماہ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  کی آمد سے پورے عالم اسلام میں خوشی و محبت کی لہر دوڑ جاتی ہے۔ اور عاشقان مصطفی صلی علیہ وآلہ  وسلم مختلف  انداز میں آقا علیہ الصلاة  وا لسلام سے   اپنی محبت  اور عقیدت کا اظہار کرتے ہیں۔ اسی  سلسلے میں  پورا مہینہ منہاج القرآن انٹرنیشنل    ناروے کی بلڈنگ ...

Read More »

ناروے۔ باکمال لوگ، لاجواب سروس پی آئی اے کی اوسلو سے اسلام آباد فلائٹ مسافروں کا سامان اوسلو ہی بھول گئی

Pia(1)

اوسلو(عقیل قادر) پی آئی اے کی لاجواب سروس کی کئی کہانیاں منظر عام پر آ چکی ہیں مگر لگتا ہے کہ انہوں نے اپنے معاملات درست نہ کرنے کی قسم کھا رکھی ہے۔پی آئی اے کی کوئی انہونی بات انہونی نہیں لگتی کیونکہ پی آئی اے سے سب کچھ ممکن ہے۔ ہفتہ کی رات پی آئی اے کی فلائٹ اوسلو ...

Read More »

ناروے۔بین الاقوامی شہرت یافتہ نعت خواں الحاج افضل نوشاہی زہرہ منظور ویلفیئر سوسائٹی کی دعوت پر ناروے تشریف لا رہے ہیں

afzal-noshahi-naat-khawn

اوسلو(عقیل قادر) بین الاقوامی شہرت یافتہ نعت خواں اور حسان منہاج الحاج افضل نوشاہی زہرہ منظور ویلفیئر سوسائٹی کی دعوت پر پہلی جنوری 2016 کو ناروے تشریف لارہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار زہرہ منظور ویلفیئر سوسائٹی کے مرکزی صدر افتخار محمود نے کیا۔ انہوں نے بتایا کہ افضل نوشاہی دو ہفتے کے دورے پر ناروے پہنچ رہے ہیں اور ...

Read More »

ناروے۔ جامعہ اسلامیہ ہولمیلہ کے زیر اہتمام شامی مہاجرین کی مدد کے لیے ایک خوبصورت تقریب کا اہتمام

syrian-refugees-oslo-mehfil

اوسلو(عقیل قادر) جامعہ اسلامیہ ہولمیلہ نے شامی مہاجرین کی مدد کے لیے ایک خوبصورت تقریب کا اہتمام کیا جس میں معززین اوسلونے بڑی تعدادمیں شرکت کی۔ اس خوبصورت تقریب کا آغاز قرآن کریم کی تلاوت سے محمد حسن افتخار چشتی نے کیا اور نعت رسول مقبولﷺ مدثر محمود نے پیش کی۔تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے جامعہ اسلامیہ ہولمیلہ کے امام ...

Read More »

ناروے۔ حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؓ کے عرس مبارک کی نسبت سے اوسلو میں ایک خوبصورت محفل کا انعقاد

Data-Sahib-Urs

اوسلو(عقیل قادر) خالق کائنات نے مختلف معاشروں اور اقوام کی اصلاح کے لیے اپنے برگزیدہ بندے بھیجے اور انکو مختلف ذمہ داریوں سے نوازا۔ ان ہی برگزیدہ شخصیات میں ایک نام جو پاک و ہند میں رہنے والے ہر چھوٹے بڑے کو معلوم ہے۔ اور وہ نام ہے حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؓ کا جو ہزار سال گذرنے کے ...

Read More »

ناروے۔ ویمن لیگ جماعت اہلسنت اوسلو کی طرف سے سفیر پاکستان رفعت مسعود کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد

ahle sunnat 3

اوسلو(عقیل قادر) ویمن لیگ جماعت اہلسنت اوسلو کی جانب سے سفیر پاکستان محترمہ رفعت مسعود کے اعزاز میں خوبصورت استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں ویمن لیگ اوسلو کی عہدیداران اور مختلف مراکز سے تشریف لائی ہوئی خواتین نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب کی صدارت سرپرست ویمن لیگ اہلسنت سیدہ بی بی جان نے کی۔ ...

Read More »

انٹرویو: نور احمد نور (ناروے)۔

noor-ahmed-noor

نور احمد نور دینی اور دنیوی حوالے سے اعلی تعلیم یافتہ شخصیت کے مالک ہیں۔ انہوں نے منہاج القرآن یونیورسٹی سے ایم اے اسلامیات اور ایم اے عربی کے علاوہ پنجاب یونیورسٹی سے اردو ادب میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی ہے ۔ نور صاحب ایک روشن خیال اور فلاحی و سماجی کاموں کی کئی تنظیموں کے بانیان میں سے ...

Read More »

ناروے۔ 19 سال بعد اوسلو کی مقامی حکومت کا چارج لیبر پارٹی اور اسکی اتحادی جماعتوں نے سنبھال لیا

Oslo election45

میئر کا تاج ایس وے پارٹی کی مارینیابورگنMarianne Borgenاور ڈپٹی میئر کا تاج لیبر پارٹی کی امیدوار اور سری لنکن نثراد (Khamshajiny Gunaratnam ) نے اپنے نام کر لیا اوسلو(عقیل قادر) 14 ستمبر کو بلدیاتی اور صوبائی الیکشن منعقد ہوئے جس میں ناروے بھر سے لیبر پارٹی اور انوائرمنٹ پارٹی(ماحولیاتی) پارٹی نے شاندار فتح حاصل کی اور اسکے ساتھ ہی ...

Read More »