Home » Tag Archives: noori

Tag Archives: noori

بنجرسوچوں سے چھٹکاراضروری ہے

لوگوں کے مختلف مزاج پرغورکیاجائے تومعلوم ہو گا کہ ان کے مزاج کایہ اختلاف زمین کے مزاج کے مختلف ہونے کی طرح ہے ،بعض لوگ نرم اورسہل خوتے ہیںاور بعض لوگ کھردرے ،کچھ لوگ بارآوراورزرخیززمین کی طرح فراخ دل وفیاض ہوتے ہیںاورکچھ بنجرزمین کی صورت جہاںپانی ٹھہرتاہے اورنہ سبزہ اگتاہے ۔یعنی بخیل ہوتے ہیں۔ زمین کی مختلف انواع کے ساتھ ...

Read More »