Home » Tag Archives: nawaz sharif

Tag Archives: nawaz sharif

دوران ملازمت انتقال کرنیوالے سرکاری ملازمین کے ورثا کے لئے امدادی پیکج میں 300 فیصد اضافہ

اسلام آباد ( ایجنسیاں) وزیراعظم محمد نواز شریف نے دوران ملازمت وفات پا جانے والے سرکاری ملازمین کے ورثاء کے لئے نظرثانی شدہ امدادی پیکیج کی منظوری دے دی ہے، یہ پیکج 9 فروری 2015ء سے نافذ العمل ہوگا۔ سرکاری طور پر جاری اعلامیہ کے مطابق دوران ملازمت وفات پا جانے والے سول ملازمین کے لئے 2006ء کے گرانٹ پیکیج ...

Read More »

نریندرمودی سے خوشگوار ملاقات ہوئی تاہم اچھا نہیں لگتا ان سے ہونے والی بات چیت سے متعلق سب کو بتاؤں، نوازشریف

پیرس: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان پر امن ہمسائیگی چاہتا ہے جس کے لیے بھارت سے مذاکرات کو تیار ہیں تاہم ہمیں پاکستان میں دہشت گردی اوربھارتی مداخلت پرشدید تحفظات ہیں جسے بھارت کو تسلیم کرنا ہوگا۔ وزیراعظم نوازشریف اور ان کے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کے درمیان پیرس میں ہونے والی ماحولیاتی کانفرنس کے موقع پر غیر رسمی ...

Read More »

وزیر اعظم نواز شریف ’عقبی دروازے‘ سے لندن رہائش گاہ میں پہنچ گئے

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کے لئے امریکہ روانہ ہونے والے وزیر اعظم نواز شریف لندن پہنچ گئے ہیں جہاں مختصر قیام کے بعد وہ اپنا سفر دوبارہ شروع کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم لندن میں اپنی رہائش گاہ پہنچے تو دنیا بھر کی میڈیا تنظیموں کے نمائندے ان کے گھر ...

Read More »

ایف آئی آر مسترد کرتے ہیں، وزیراعظم کو نامزد، دہشت گردی کی دفعات شامل کی جائیں، اب مذاکرات نہیں، فیصلے ہوں گے: طاہر القادری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے خلاف درج ہونے والی ایف آئی آر کو مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ جب تک اس میں وزیراعظم نواز شریف کو نامزد اور دہشت گردی کی دفعات شامل نہیں کی جاتیں اسے قبول نہیں کیا جائے گا۔ ...

Read More »

وزیر اعظم نواز شریف کے قومی اسمبلی سے خطاب کا امکان

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کے قومی اسمبلی سے خطاب کا امکان ہے جس میں وہ موجودہ صورتحال پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں گے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق ملک میں جاری سیاسی ہلچل پر حکومت کے موقف کی حمایت حاصل کرنے کے لیے وزیر اعظم نواز شریف پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں گے۔۔ اس لیے قومی امکان ہے ...

Read More »