Home » Tag Archives: naat

Tag Archives: naat

ناروے۔بین الاقوامی شہرت یافتہ نعت خواں الحاج افضل نوشاہی زہرہ منظور ویلفیئر سوسائٹی کی دعوت پر ناروے تشریف لا رہے ہیں

afzal-noshahi-naat-khawn

اوسلو(عقیل قادر) بین الاقوامی شہرت یافتہ نعت خواں اور حسان منہاج الحاج افضل نوشاہی زہرہ منظور ویلفیئر سوسائٹی کی دعوت پر پہلی جنوری 2016 کو ناروے تشریف لارہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار زہرہ منظور ویلفیئر سوسائٹی کے مرکزی صدر افتخار محمود نے کیا۔ انہوں نے بتایا کہ افضل نوشاہی دو ہفتے کے دورے پر ناروے پہنچ رہے ہیں اور ...

Read More »

نعمتیں بانٹتا جس سمت وہ ذیشان گیا:کلام اعلیٰحضرت احمدرضا بریلوی

نعت

نعمتیں بانٹتا جس سمت وہ ذیشان گیا ساتھ ہی منشی رحمت کا قلم د ان گیا لے خبر جلد کہ غیروں کی طرف دھیان گیا میرے مولیٰ میرے آقا تیرے قربان گیا دل ہے و ہ دل جو تیری یا د سے معمو ر رہا سر ہے وہ سر جو تیرے قدموں پہ قربا ن گیا انہیں جانا انہیں ما ...

Read More »

گلوکار ارشد محمود کانعتوں کا پہلا آڈیو وڈیو البم مکمل

arshad-mehmood-naat

کراچی: ملک کے معروف گلوکار ارشد محمود جن کے بے شمار گیت سپر ہٹ ہوئے گزشتہ دنوں انھوں نے پہلی مرتبہ نعتوں کا البم تیار کیا ہے ۔ جس کی آڈیو ریکارڈنگ مکمل ہوچکی ہے جب کہ اس البم کی وڈیو چند روز میں مکمل کرلی جائے گی۔ ’’ایکسپریس‘‘ سے بات کرتے ہوئے ارشد محمود نے کہا میں نے بے شمار ...

Read More »