Home » Tag Archives: mumtaz qadri

Tag Archives: mumtaz qadri

اسے جو موت کہتے ہیں تو یارب بار بار آئے

Column by Nayyar Siddiqui

غالباً1991ء کاسال تھا جب میں نے ماہنامہ ضیائے حرم لاہور میں غازی علم دین شہید پر رائے محمد کمال کا لکھا ہوامضمون پڑھا۔ فاضل مصنف نے جس خوبصورت پیرائے میں غازی علم دین شہید ؒ کی حیات مقدسہ،ان کی شہادت کا محرک بننے والے اس واقعہ اور نماز جنازہ کی جزئیات کو بیان کیااس کو پڑھ کر میرے دل میں ...

Read More »

ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف نظر ثانی کی اپیل مسترد

mumtaz-qadri

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سلمان تاثیر قتل کیس میں ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف نظر ثانی کی درخواست مسترد کر دی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں فاضل بنچ نے ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف نظر ثانی کی درخواست کی سماعت کی۔ اس موقع پرعدالت نے درخواست مسترد کرتے ہوئے قرار دیا ...

Read More »