Home » Tag Archives: model town

Tag Archives: model town

سانحہ ماڈل ٹاﺅن ،وزیراعظم نواز شریف نے ڈاکٹرطاہرالقادری سے معذرت کرلی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری سے سانحہ ماڈل ٹاﺅن پر معذرت کرلی ہے ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق میڈیا سے بچ کر طاہرالقادری کے کنٹینر تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئے جہاں اُنہوں نے پاکستان عوامی تحریک کے صدر رحیق عباسی کی موجودگی میں ڈاکٹرطاہرالقادری کو پارٹی قیادت کا خصوصی ...

Read More »