Home » Tag Archives: Minhaj

Tag Archives: Minhaj

ناروے:منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے میں سالانہ میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کانفرنس  کا انعقاد:خصوصی رپورٹ

اوسلو(قیصر محمود سے): ماہ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  کی آمد سے پورے عالم اسلام میں خوشی و محبت کی لہر دوڑ جاتی ہے۔ اور عاشقان مصطفی صلی علیہ وآلہ  وسلم مختلف  انداز میں آقا علیہ الصلاة  وا لسلام سے   اپنی محبت  اور عقیدت کا اظہار کرتے ہیں۔ اسی  سلسلے میں  پورا مہینہ منہاج القرآن انٹرنیشنل    ناروے کی بلڈنگ ...

Read More »

10 اگست کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کا چہلم ہو گا: ڈاکٹر طاہرالقادری

پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا کہ حکمرانوں پر دو مقدمات ایک ساتھ چل رہے ہیں، ایک’’مقدمہ لاہور‘‘ جس میں 14 شہادتیں اور 90 افراد کو شدید زخمی کرنے پر اقدام قتل کا مقدمہ۔ دوسرا ’’مقدمہ اسلام آباد‘‘ ہے جس میں 18 کروڑ عوام کا معاشی، سماجی اور سیاسی قتل کیا جا رہا ہے۔ پہلے مقدمے ...

Read More »

سانحہ ماڈل ٹاﺅن : آل پارٹیز کانفرنس کا اعلٰی پولیس افسران کی گرفتاری کا مطالبہ

 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )عوامی تحریک کے زیر اہتمام ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس میں پنجاب کے اعلی پولیس افسران کی گرفتاری، وزیراعلیٰ کے مستعفی ہونے  اور سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ کے سینئر ججز پر مشتمل آزاد کمیشن بنانے سمیت پانچ مطالبات کیے گئے۔ تفصیلات کے مطا بق  عوامی تحریک ...

Read More »

عوامی تحریک کے گرفتار 60 کارکنوں کی ضمانتیں منظور، رہائی

 لاہور( نامہ نگار خصوصی) انسداد دہشت گردی لاہور کی خصوصی عدالت نے ماڈل ٹاون واقعہ میں گرفتار عوامی تحریک کے ساٹھ کارکنوں کی ضمانتیں منظور کر تے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔انسداد دہشت گردی لاہور کے جج خالد محمود رانجھا نے کیس کی سماعت کی۔ملزمان کے وکیل رفاقت علی کاہلوں نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ عوامی ...

Read More »