Home » Tag Archives: london

Tag Archives: london

کراچی: پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال کی جانب سے لندن کے نو منتخب میئر صادق خان کومبارکباد

Mustafa Kamal

کراچی(نامہ نگار فلک نیوز) پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ جناب مصطفی کمال نے لندن کے نو منتخب میئر صادق خان کو مبارکباد کا پیغام  دیتے ہوئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیاکہ جس محنت اور لگن سے انھوں نے یہ مقا م حاصل کیا ہے میں دعا گو ہوں کہ صادق خان نہ صرف لندن کے ایک کامیاب میئر ثابت ...

Read More »

واٹس ایپ کے استعمال کرنے والے ہوشیار ہوں،عدالت نے کمپنیوں کو اپنے ملازمین کے پرائیویٹ ڈیٹا تک رسائی حاصل کرنے کی اجازت دے دی

whatsapp-logo

لندن: جیسے جیسے انٹر نیٹ پر دہشت گردی اور سائبر کرائم کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے ویسے ویسے حکومتیں خفیہ طور پر یا پھر قوانین کے ذریعے صارفین کی معلومات حاصل کر رہی ہیں اور اب ایک نئے قانون میں عدالت نے کمپنیوں کو اپنے ملازمین کے پرائیویٹ ڈیٹا تک رسائی حاصل کرنے کی اجازت بھی دے دی ہے۔ یورپی ...

Read More »

وزیر اعظم نواز شریف ’عقبی دروازے‘ سے لندن رہائش گاہ میں پہنچ گئے

nawaz-sharif-pm-

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کے لئے امریکہ روانہ ہونے والے وزیر اعظم نواز شریف لندن پہنچ گئے ہیں جہاں مختصر قیام کے بعد وہ اپنا سفر دوبارہ شروع کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم لندن میں اپنی رہائش گاہ پہنچے تو دنیا بھر کی میڈیا تنظیموں کے نمائندے ان کے گھر ...

Read More »

لندن شہر میں شہر بسانے کا منصوبہ تیار

London-new-buiding

  لندن: بلند و بالا عمارتیں بنانا ہمیشہ سے انسانی فطرت میں شامل رہا ہے۔ ہر دور میں جدید، خوبصورت اور بلند عمارتیں تعمیر کی گئیں۔ آج سائنس کے ترقی یافتہ دور میں تو اس دوڑ میں فن تعمیر کے ایسے ایسے شاہکار تعمیر کئے گئے ہیں جن کو دیکھ کر عقل حیران رہ جائے لیکن ابھی یہ سفر ختم نہیں ...

Read More »

حکمران سٹے آرڈر پر پانچ سال نہیں گزار سکتے ،انتخابی دھاندلی بے نقاب کرینگے،عمران خان

file-photo

لندن (دنیا نیوز)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابی نظام ٹھیک نہ ہوا تو اگلا الیکشن نہیں ہونے دیں گے ، انتخابی دھاندلی بے نقاب کرنے کے لئے آخری حد تک جائیں گے ، اب سونامی نہیں رکے گا۔ لندن میں دنیا نیوز کو خصوصی انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ق لیگ اور عوامی ...

Read More »