Home » Tag Archives: lalamusa

Tag Archives: lalamusa

ٹراما سنٹر لالہ موسیٰ ارباب اقتدار کی توجہ حاصل نہ کر سکا، شہری اور میڈیا مسائل حل نہ کروا سکے،

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) ٹراما سنٹر لالہ موسیٰ ارباب اقتدار کی توجہ حاصل نہ کر سکا۔ منتخب نمائندوں اور ڈی سی او کے بار بار نوٹس میں لانے کے باوجود شہری اور میڈیا مسائل حل نہ کروا سکے، نہ ہی بے ہوشی کا ڈاکٹر تعینات ہو سکا اور نہ لیبارٹری چل سکی۔ تفصیلات کے مطابق جی ٹی روڈ لالہ موسیٰ اور ...

Read More »

پنجاب بھر میں ٹکٹوں کی غلط تقسیم کی وجہ سے ورکرز کو مایوسی ہوئی :سینئر راہنما پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات ،نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ

کھاریاں(نیئر صدیقی سے)پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے سینئر راہنما سابق ممبر صوبائی کونسل پنجاب نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کی کارکردگی توقع کے بالکل بر عکس رہی،پنجاب بھر میں ٹکٹوں کی غلط تقسیم کی وجہ سے ورکرز کو مایوسی ہوئی جس کا نتائج پر بھی اثر پڑا،اگر ٹکٹوں ...

Read More »

لالہ موسیٰ۔ قرآن پاک جلانے کا افسوس ناک واقعہ

لالہ موسیٰ ۔ نمائندہ خصوصی فلک نیوز  کے مطابق لالہ موسیٰ کے محلہسردار پورہ میں قرآن پاک جلانے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ھے۔ پولیس نے جائے وقعہ پر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کر لیا ھے۔ اہلیان محلہ مین شدید غم و غصہ پایا جاتا ھے۔ملزم کا نام یاسر محمود بتایا گیا ھے۔ پولیس نے ملزم کو حراست ...

Read More »

انجمن طلبہ اسلام کا ملک بھر میں منشیات کے نقصانات کو اجاگر کرنے کے لئے مہم کا اعلان

لالہ موسیٰ ۔(مرتضیٰٰ کھوکھر)انجمن طلبہ اسلام کا ملک بھر میں منشیات کے نقصانات کو اجاگر کرنے کے لئے کالجز اور یونیورسٹیز میں مہم کا اعلان۔ پاکستان میں ۴۵ لاکھ افراد نشے کے عادی ہیں جن میں سے صرف ۳۰فیصد افراد کو علاج معالجہ کی سہولیات حاصل ہیں۔منشیات کی وجہ سے لاکھوں گھر برباد ہو چکے ہیں۔ انجمن طلبہ اسلام پاکستان ...

Read More »