Home » Tag Archives: lahore

Tag Archives: lahore

ناروے۔بین الاقوامی شہرت یافتہ نعت خواں الحاج افضل نوشاہی زہرہ منظور ویلفیئر سوسائٹی کی دعوت پر ناروے تشریف لا رہے ہیں

اوسلو(عقیل قادر) بین الاقوامی شہرت یافتہ نعت خواں اور حسان منہاج الحاج افضل نوشاہی زہرہ منظور ویلفیئر سوسائٹی کی دعوت پر پہلی جنوری 2016 کو ناروے تشریف لارہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار زہرہ منظور ویلفیئر سوسائٹی کے مرکزی صدر افتخار محمود نے کیا۔ انہوں نے بتایا کہ افضل نوشاہی دو ہفتے کے دورے پر ناروے پہنچ رہے ہیں اور ...

Read More »

کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبے میں پنجاب یونیورسٹی کے 2 پروفیسر گرفتار

لاہور: حساس اداروں کے اہلکاروں نے پنجاب یونیورسٹی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبے میں 2 اساتذہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق حساس اداروں کے اہلکاروں نے خفیہ اطلاعات پر لاہور کی پنجاب یونیورسٹی میں کارروائی کی،آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کے اسسٹنٹ پروفیسر عمر نواز اور ایڈمنسٹریٹو سائنس کے پروفیسر عامر سعید کو حراست ...

Read More »

ناروے۔ حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؓ کے عرس مبارک کی نسبت سے اوسلو میں ایک خوبصورت محفل کا انعقاد

اوسلو(عقیل قادر) خالق کائنات نے مختلف معاشروں اور اقوام کی اصلاح کے لیے اپنے برگزیدہ بندے بھیجے اور انکو مختلف ذمہ داریوں سے نوازا۔ ان ہی برگزیدہ شخصیات میں ایک نام جو پاک و ہند میں رہنے والے ہر چھوٹے بڑے کو معلوم ہے۔ اور وہ نام ہے حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؓ کا جو ہزار سال گذرنے کے ...

Read More »

حسا س اداروں نے لاہور میں کارروائی کے دوران ’را‘کے 4مبینہ ایجنٹ گرفتار کر لیے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور میں حساس اداروں نے کارروائی کے کرتے ہوئے’را‘ سے تعلق کے شبے میں چار افراد کوحراست میں لے لیاہے۔ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے چار روز قبل واہگہ بارڈر کے قریب گاﺅں بسیم میں کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘کے مبینہ ایجنٹ کو گرفتار کیا تھا اور اس سے تفتیش میں سامنے آنے والے ...

Read More »

عمران خان کے خلاف اشتعال انگیز بیان دینے پر رانا ثنااللہ کے خلاف مقدمہ درج

ملتان: لاہور ہائی کورٹ کے حکم کے بعد پولیس نے عمران خان کے خلاف اشتعال انگیز بیان دینے پر سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے ملتان بینچ کے حکم پر تھانہ چہلیک میں سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ...

Read More »

معروف اداکار مقصود حسن انتقال کرگئے

 کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )ریڈیو، ٹی وی اور فلم کے معروف اداکار مقصود حسن حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگئے ، ان کی عمر67 سال تھی۔چھوٹے قد کے بڑے فنکار مقصود حسن کا شمار سینئر اداکاروں میں ہوتا تھا۔انہوں نے ریڈیو پاکستان کراچی کے بچوں کے پروگرام سے شہرت حاصل کی اور ریڈیو پاکستان کے مقبول پروگرام سٹوڈیو نمبر 9 کے ...

Read More »

سانحہ ماڈل ٹاؤن، لاہور ہائیکورٹ کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ برقرار

لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹائون سے متعلق سیشن کورٹ کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ برقرار ر کھا، چار وفاقی وزراء کی درخواستیں خارج کر دی گئیں۔ لاہور:  سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ذمہ داروں خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ چار وفاقی وزراء کی جانب سے چیلنج کیا گیا تھا۔ کیس کی سماعت جسٹس ...

Read More »

سبزیاں روزانہ کی بنیاد پر مہنگی , چینی کی قیمت میں بھی اضافہ

مٹر 12روپے ،لہسن 7، گھیا کدو 6روپے مہنگاہوا،چینی کی 50کلوکی بوری کی قیمت میں 40روپے کاا ضا فہ ،یوٹیلیٹی سٹورز پرسپلائی نہ ہونے سے شہریوں کومشکلات کا سامنا لاہور(سٹی رپورٹر سے )ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جا ری کردہ سبزیوں کے سرکاری نرخ نامے میں کمی لا نے کے بجاے روزانہ کی بنیاد پر اضا فہ دیکھنے میں آیا ہے ...

Read More »

ملک پر جعلی قیادت کا قبضہ ہے:شیخ رشید

عوامی تحریک کے زیر اہتمام یوم شہدا کی تقریب سے خطاب میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان کا جذبہ بے مثال ہے۔ لاہور (رپورٹنگ ٹیم ) میں پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان کے جوش اور جذبے کو سلام پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے پنجاب پولیس کو مخاطب کرتے ہوئے ...

Read More »

اگر مجھے کچھ ہوا تو کارکنان اس کا بدلہ شریف خاندان سے لیں گے، عمران خان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر مجھے کچھ ہوا تو تحریک انصاف کے کارکن شریف خاندان سے اس کا بدلہ لیں گے اور اگر میرے کارکنوں کو کچھ ہوا تو اس کے ذمہ دار حکمران ہوں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پرسوں پریس کانفرنس میں ...

Read More »

سابق وزیر قانون پنجاب راناثنااللہ کا جوڈیشل کمیشن کے سامنے پیش ہونے سے انکار

لاہور: سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے سانحہ لاہور کی تحقیقات کرنےوالے جوڈیشل کمیشن کے سامنے پیش ہونے سے انکار کردیا۔ ایکسپریس نیوز کےمطابق سابق وزیر قانون رانا ثنااللہ  کے ساتھ وزیراعلیٰ پنجاب کے سابق پرنسپل سیکریٹری ڈاکٹر توقیر شاہ نے بھی سانحہ لاہور کی تحقیقات کرنےوالے جوڈیشل کمیشن کےسامنے پیش ہونےسے انکار کردیا ہے۔ جوڈیشل کمیشن کو لکھے گئے ...

Read More »

عوامی تحریک کے گرفتار 60 کارکنوں کی ضمانتیں منظور، رہائی

 لاہور( نامہ نگار خصوصی) انسداد دہشت گردی لاہور کی خصوصی عدالت نے ماڈل ٹاون واقعہ میں گرفتار عوامی تحریک کے ساٹھ کارکنوں کی ضمانتیں منظور کر تے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔انسداد دہشت گردی لاہور کے جج خالد محمود رانجھا نے کیس کی سماعت کی۔ملزمان کے وکیل رفاقت علی کاہلوں نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ عوامی ...

Read More »

لاہور میں سی آئی اے کی کارروائی، گردہ نکال کر فروخت کرنیوالا ڈاکٹر گرفتار

سی آئی اے پولیس نے کارروائی کرکے گردے بیچنے والے گروہ کے  رکن کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم ڈاکٹر رضوان گردہ نکالنے والے گروہ کا رکن ہے، ملزم نے گزشتہ دنوں اپنے ساتھیوں ڈاکٹر رومیو اور فواد کے ساتھ مل کر 18 سالہ کاشف کو اغوا کیا اور گردہ نکال کر مغوی کو قتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ...

Read More »

بجٹ ۲۰۱۴ کو عوامی بجٹ نہیں کہا جا سکتا۔ ترجمان پاکستان عوامی تحریک لاہور

پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے کہا ہے کہ بجٹ الفاظ اور اعداد و شمار کا گورکھ دھندا ہے اسے کسی صورت بھی عوامی بجٹ نہیں قرار د یا جا سکتا۔ جعلی الیکشن سے اقتدار میں آنے والوں نے عوام کو ایک بار پھر دھوکہ دیا۔ ریٹیلرز پر ٹیکس لگا کر عام آدمی کو براہ ...

Read More »