Home » Tag Archives: kharian

Tag Archives: kharian

کھاریاں: درندگی کی انتہا، 14 سالہ لڑکی زیادتی کے بعد قتل

کھاریاں(ایم جعفری سے) درندگی کی انتہا، 14سالہ لڑکی کو زیادتی کے بعد گلا کاٹ کر ہلاک کر دیاگیا۔ محلہ ستار پورہ کے رہائشی پرویز اختر کی چودہ سالہ بیٹی ردا گھر سے محلے کے ایک فوتیدگی والے گھر جانے کیلئے نکلی جب دو تین گھنٹے بعد بھی وہ واپس نہ آئی تو اہل خانہ نے تشویش کے پیش نظر اس ...

Read More »

گجرات سے سرائے عالمگیر، کوٹلہ ارب علی خان، ڈنگہ جلال پور جٹاں اور منگووال کیلئے سٹی ٹرانسپورٹ چلائی جائے: فرینڈز آف کھاریاں کا مطالبہ

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) گجرات سے سرائے عالمگیر، کوٹلہ ارب علی خان، ڈنگہ جلال پور جٹاں اور منگووال کیلئے سٹی ٹرانسپورٹ چلائی جائے ۔ فرینڈز آف کھاریاں کا مطالبہ۔ ضلع گجرات کا صدر مقام گجرات شہر ایک صنعتی اور تجارتی مرکز ہے۔ جس کیلئے ضلع گجرات کے ہزاروں شہری روزانہ ملازمت،تعلیم، اور کاروبار کیلئے گجرات شہر کیلئے سفر کرتے ہیں۔ جس ...

Read More »

کھاریاں کے نواحی علاقہ ڈوگہ میں 17کروڑ روپے لاگت سے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح

کھاریاں(ایم عمر)کھاریاں کے نواحی علاقہ ڈوگہ میں 17کروڑ روپے لاگت سے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر دیا گیا ہے کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن عامر جان نے ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ ،ایم این اے چوہدری عابد رضا اور ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کے ہمراہ ان منصوبہ جات کا افتتاح کیا،اسموقع پر معززین علاقہ کی کثیر تعداد بھی موجود ...

Read More »

کھاریاں: اوباش نوجوانوں کا غریب ماں بیٹی کے ساتھ گینگ ریپ

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) زمین پھٹی نہ آسمان گرا۔ اوباش چوہدری ساری رات غریب ماں بیٹی کی عزت تار تار کرتے رہے۔ گاؤں کے لوگ چیخ و پکار سننے کے باوجود گونگے بہرے بنے رہے۔ فجر کی اذان نے ماں بیٹی کی درندوں سے جان چھڑائی ۔ شادی شدہ بیٹی کا پیچھا کرنے سے منع کرنے پر اوباش نوجوانوں کا غریب ...

Read More »

منشیات کی لعنت کو ختم کرنے کے لئے ہر طبقہ کے افراد کو اپنا موثر کردار ادا کرنا چاھیے:فیاض عرف گوگا بٹ

کھاریاں۔ تھانہ ککرالی کی معروف سماجی شخصیت فیاض عرف گوگا بٹ آف نٹھڑہ نے فلک نیوز کے نمائندہ خصوصی سے گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ منشیات ایک ایسی لعنت ہیں جو پورے معاشرے کو اپنی لپیٹ میں لے رہی ہے۔ ہم سب کو اس کی روک تھام کے لئے اپنا موثر کردار ادا کرنی چاہیے۔ اگر چہ منشیات فروشوں کو ...

Read More »

پیر سید محفوظ شاہ مشہدی صاحب سے فلک نیوز کے عہدیداران کی ملاقات

کھاریاں(بیروچیف) ممبر صوبائی اسمبلی جناب پیر سید محفوظ شاہ صاحب مشہدی ، بیگہ میں پروفیسر ڈاکٹر محمد اشفاق جلالی کی رہائش گاہ پر تشریف لائے۔ انہوں نے پروفیسر ڈاکٹر محمد اشفاق جلالی صاحب سے ان کے والد صاحب کے وصال پر اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی بھی کی۔ اس دوران پیر سید محفوظ شاہ مشہدی صاحب نے فلک نیوز کے ...

Read More »

امت مسلمہ کے لئے ایک نیا چیلنج

شدت پسندی اور عدم برداشت ایسے رویے ہیں جن کی موجودگی میں کسی بیرونی دشمن کی ضرورت نہیں رہتی اور جن اقوام میں ایسے منفی رجحانات فروغ پانے لگیں، تنزلی ان کا مقدر ٹھہرتی ہے۔ مسلکی فرقہ واریت، نسلی و عصبی اختلافات اور جہالت ایسی چیزیں ہیں جو معاشرہ کو کھوکھلا کر دیتی ہیں۔پاکستان پچھلی چند دہائیوں سے شدت پسندی ...

Read More »

بچوں کی تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت بھی بہت ضروری ہے۔ سرھمایوں عباس

کھاریاں۔بیورو چیف۔ سٹی پبلک سکول کے پرنسپل سر ہمایوں عباس نے فلک نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کی تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت بھی بے حد ضروری ہے۔ اور ایک اچھا تعلیمی ادارہ اس میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ سٹی پبلک سکول بچھلی دو دہائیوں سے طلبہ کی تعلیم  وتربیت ...

Read More »

انجمن طلبہ اسلام کا ملک بھر میں منشیات کے نقصانات کو اجاگر کرنے کے لئے مہم کا اعلان

لالہ موسیٰ ۔(مرتضیٰٰ کھوکھر)انجمن طلبہ اسلام کا ملک بھر میں منشیات کے نقصانات کو اجاگر کرنے کے لئے کالجز اور یونیورسٹیز میں مہم کا اعلان۔ پاکستان میں ۴۵ لاکھ افراد نشے کے عادی ہیں جن میں سے صرف ۳۰فیصد افراد کو علاج معالجہ کی سہولیات حاصل ہیں۔منشیات کی وجہ سے لاکھوں گھر برباد ہو چکے ہیں۔ انجمن طلبہ اسلام پاکستان ...

Read More »

تحریک انصاف حق اور سچ کی جدوجہد میں مصروف عمل ہے۔ شمیم بھٹی

کھاریاں۔ (نمائندہ خصوصی)۔ممتاز سماجی اور سیاسی شخصیت ، تحریک انصاف کے امیدوار برائے کسان ممبر یونین کونسل سہنہ جناب شمیم بھٹی صاحب نے کہا کہ تحریک انصاف حق اور سچ کی جدوجہد میں مصروف عمل ہے اور پاکستانی عوام عمران خان صاحب کی قیادت میں اپنی منزل حاصل کریں گے۔ انہوں نے کہا تحریک انصاف اس وقت پاکستان کی سب ...

Read More »