Home » Tag Archives: karachi

Tag Archives: karachi

کراچی: پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال کی جانب سے لندن کے نو منتخب میئر صادق خان کومبارکباد

Mustafa Kamal

کراچی(نامہ نگار فلک نیوز) پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ جناب مصطفی کمال نے لندن کے نو منتخب میئر صادق خان کو مبارکباد کا پیغام  دیتے ہوئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیاکہ جس محنت اور لگن سے انھوں نے یہ مقا م حاصل کیا ہے میں دعا گو ہوں کہ صادق خان نہ صرف لندن کے ایک کامیاب میئر ثابت ...

Read More »

توہین مذہب پر سزا یافتہ قیدیوں کی سزاؤں پر عمل کیا جائے: سنی تحریک

Sunni-Tehreek

اسلام آباد— پاکستان میں مذہبی تنظیم ’سنی تحریک‘ نے ایک بار پھر حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ توہین مذہب کے الزام میں قید مسیحی خاتون آسیہ بی بی سمیت اس جرم میں عدالتوں سے سزا پانے والے تمام افراد کی سزاؤں پر جلد از جلد عمل درآمد کرے۔ ایک ذیلی عدالت سے سزائے موت پانے والی آسیہ بی بی ...

Read More »

سندھ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، را نیٹ ورک کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن کرکے مزید 2 بھارتی ایجنٹ گرفتار کر لیے

arrest

سندھ میں را نیٹ ورک کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کے دوران ماہی گیروں کے بھیس میں کام کرنے والے را کے دو ایجنٹ ٹھٹھہ سے گرفتار کر لئے گئے، حساس تنصیبات کی تصاویر اور کئی افراد کو بھارت بھیجنے کا انکشاف بھی ہوا ہے۔

Read More »

کراچی: شیخ الحدیث علامہ مفتی غلام رسول سعیدی انتقال فرماگئے

ghulam-rasool-saeedi

کراچی:(نامہ نگار خصوصی) جامعہ نعیمیہ کراچی کے شیخ الحدیث شارح بخاری و مسلم حضرت علامہ مفتی غلام رسول سعیدی صاحب انتقال فرماگئے۔ تفصیلات کے مطابق آپ کچھ عرصہ سے زیر علاج تھے۔ آپ نے بے شمار اور قابل تحسین تصنیفی خدمات کے علاوہ زندگی بھر درس قرآن و حدیث بھی دیا۔ پوری دنیا میں آپ کے ہزاروں شاگرد اس بات ...

Read More »

کراچی: ‘را’ سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد سمیت 17 ملزم گرفتار

arrest

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹائون میں کاونٹر ٹیرزام ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کر کے بھارتی انٹیلینجس ایجنسی را سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی نوید خواجہ کے مطابق گرفتار ایجنٹ محمد عارف کے قبضے سے دستی بم اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ بھارت کے مختلف شہروں میں جا کر ...

Read More »

پاکستان بنانے والے امن پسندہیں ،ظالمان کا صفایا کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے: سربراہ پاکستان سنی تحریک

sarwat-ejaz-sunni-tehreek

کراچی: دہشت گردی کے خلاف سنی تحریک عملی طور پر میدان عمل میں ہے ،پاکستان بنانے والے امن پسندہیں ،ظالمان کا صفایا کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے ، دہشت گردی کو ناکام بنانے کے لیے اخوت ،بھائی چارگی کو فروغ دینا ہوگا ، کارکنان اپنی صفوں میں اتحاد ویکجہتی کو فروغ دیں دہشت گردی کے خلاف جدوجہد تیز کردیں،ملک ...

Read More »

بچوں نے بھی ’گو نواز گو‘ کا نعرہ لگا دیا

go-nawaz-go

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں جاری ٹی ٹونٹی میچ کے دوران کرکٹ شائقین نے”گو نواز گو “کے نعرے لگا دیے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں جاری ٹی ٹونٹی میچ دیکھنے آئے نوجوان اور خاص طور پر بچوں نے حکومت مخالف نعرے لگا کر اپنے جذبات کا اظہار کیا اور جگہ جگہ سے لگنے والے نعرے ...

Read More »

کراچی کے مختلف مقامات پر ایم کیوایم کے دھرنے جاری

mqm-dharna

رپورٹ شباب خان. متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنان کی گرفتاریوں کیخلاف شہرقائد کے مختلف مقامات پر دھرنے جاری ہیں جس کی وجہ سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہے جبکہ دکانیں اور پٹرول پمپ بھی بند ہوناشروع ہوگئے ہیں ،دھرنوں کے باعث فضائی آپریشن بھی متاثرہونے کاخدشہ ہے ، ایم کیوایم کے رہنماءوسیم اختر کاکہناتھاکہ متحدہ کے کارکنان کی گرفتاریاں ...

Read More »

کراچی: پولیس مقابلے میں ٹاگٹ کلر ہلاک

File-Photo

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ٹارگٹ کلنگ سمیت مختلف جرائم میں مبینہ طور پر ملوث ملزم محفوظ اللہ عرف بھالو پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا ہے جبکہ ملزم کے دو ساتھیوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ شہر کے مغربی اور پشتون آْبادی والے علاقے کٹی پہاڑی میں یہ واقعہ بدھ کی شب پیش آیا۔ ...

Read More »

لاہور کے بعد ملتان میں دھرنا ہو گا، کراچی نے باغی کو ’داغی ‘ قرار دے دیا: شاہ محمود قریشی

shah-mehmood-qureshi-pti-parliment-1

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستا ن تحریک انصاف کے ڈپٹی چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ڈی چوک سے دھرنا کسی سیلاب کی طرح پورے ملک میں پھیل رہا ہے، کراچی کے عوام نے نواز شریف کے فرسودہ نظام کے خلاف ووٹ دے دیا ہے، کراچی والوں نے ’باغی‘ کو ’ داغی ‘ قرار دے دیا ہے، اگر کوئی ...

Read More »

مزار قائد پر تحریک انصاف کے دھرنے میں ملک کی معروف شخصیات کی شرکت

pti-jalsa-karachi

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) مزار قائد پر پاکستان تحریک انصاف کے آزادی دھرنے میں شوبز اور کھیلوں کی دنیا سے تعلق رکھنے والی کئی معروف شخصیات نے بھی شرکت کی۔ پاکستان کے معروف ہاکی اولمپئن سمیع اللہ، سابق کرکٹ کوچ جاوید میانداد اور سابق چیف سیلیکٹر محسن حسن خان سمیت شوبز کی دنیا سے تعلق رکھنے والے اداکار مانی ، ماہ نور ...

Read More »

مبارک ہو! میچ جیت گئے ہیں ،مینار پاکستان پر جلسہ کریں گے: عمران خان

imran-khan-karachi

اسلام آباد(مانیٹرگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی میںاتنے بڑے جلسے نے ثابت کر دیا ہے کہ عوام جاگ چکے ہیں اور کوئی طاقت نیا پاکستان بننے سے نہیں روک سکتی، گورنر پنجاب نے بھی مسلم لیگ ن کی حکومت کی کرپشن پر مایوسی کا اظہار کر دیا ہے، کراچی کے بعد اب لاہور ...

Read More »

الطاف حسین کا نئے صوبو ں کے حق میں احتجاج پر شرکاءکو خراج تحسین

altaf-hussain-sile

لند ن (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین نے نئے صوبو ں کے قیام کے حق میں سول سو سا ئٹی کے جانب سے پر امن احتجاج پر شرکاءکو خراج تحسین پیش کیاہے ۔لندن سے جاری بیان میں الطاف حسین کا کہنا تھا کہ سول سوسائٹی کا بھر پور احتجاج عوام کے جذبات کی عکاسی کرتا ہے ...

Read More »

کراچی: سرسید یونیورسٹی ہفتہ اور اتوار کو کھلی رہے گی

SSUET-Logo-sir-syed

کراچی: (محمد غوث قادری سے) سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ کے مطابق داخلہ فارم کی وصولی کے لیے یونیورسٹی ہفتہ اور اتوار کو کھلی رہے گی اور طلباء کے داخلہ فارم 20؍ستمبر اور 21؍ستمبر کو آفس کے اوقات میں وصول کئے جائیں گے۔طلباء پراسپکٹس اور نئے داخلہ فارم بھی حاصل کر سکتے ہیں۔واضح رہے کہ دس شعبوں میںداخلے کے لیئے فارم ...

Read More »