Home » Tag Archives: jalali

Tag Archives: jalali

جذبہ عشق رسول کو فروغ دے کر مشن رسول کو اپنانے کی راہ ہموار کی جائے۔ڈاکٹر محمد ظفر اقبال جلالی

اسلام آباد(نامہ نگار فلک نیوز)اسلام آباد علماء کونسل انٹرنیشنل اور انجمن جلالیہ رضویہ کے زیر اہتمام منعقدہ محافل میلاد میں سے ایک عظیم الشان سالانہ محفل میلاد مصطفے مرکزی جامع مسجد نورمدینہ ریور گارڈن اسلام آبادمیں منعقد ہوئی جس میں علاقہ بھر کے کثیرعلمائے کرام اور معززین علاقہ نے بھر پور شرکت کی ۔محفل میں خصوصی خطاب کرتے ہوئے چئیرمین ...

Read More »

مغربی دنیا گستاخانہ خاکے بنا کر مسلسل دہشت گردی کر رہی ہے: اشرف آصف جلالی

لاہور: سربراہ تحریک صراطِ مستقیم پاکستان ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا ہے کہ مغربی دنیا گستاخانہ خاکے بنا کر مسلسل دہشت گردی کر رہی ہے اس سے امن عالم خطرے میں پڑ چکا ہے اور تیسری جنگ عظیم کے خطرات پڑھ چکے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے تحفظِ ناموس رسالت ۖ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں ...

Read More »

پیر سید محفوظ شاہ مشہدی صاحب سے فلک نیوز کے عہدیداران کی ملاقات

کھاریاں(بیروچیف) ممبر صوبائی اسمبلی جناب پیر سید محفوظ شاہ صاحب مشہدی ، بیگہ میں پروفیسر ڈاکٹر محمد اشفاق جلالی کی رہائش گاہ پر تشریف لائے۔ انہوں نے پروفیسر ڈاکٹر محمد اشفاق جلالی صاحب سے ان کے والد صاحب کے وصال پر اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی بھی کی۔ اس دوران پیر سید محفوظ شاہ مشہدی صاحب نے فلک نیوز کے ...

Read More »