Home » Tag Archives: islamabad

Tag Archives: islamabad

توہین مذہب پر سزا یافتہ قیدیوں کی سزاؤں پر عمل کیا جائے: سنی تحریک

اسلام آباد— پاکستان میں مذہبی تنظیم ’سنی تحریک‘ نے ایک بار پھر حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ توہین مذہب کے الزام میں قید مسیحی خاتون آسیہ بی بی سمیت اس جرم میں عدالتوں سے سزا پانے والے تمام افراد کی سزاؤں پر جلد از جلد عمل درآمد کرے۔ ایک ذیلی عدالت سے سزائے موت پانے والی آسیہ بی بی ...

Read More »

جذبہ عشق رسول کو فروغ دے کر مشن رسول کو اپنانے کی راہ ہموار کی جائے۔ڈاکٹر محمد ظفر اقبال جلالی

اسلام آباد(نامہ نگار فلک نیوز)اسلام آباد علماء کونسل انٹرنیشنل اور انجمن جلالیہ رضویہ کے زیر اہتمام منعقدہ محافل میلاد میں سے ایک عظیم الشان سالانہ محفل میلاد مصطفے مرکزی جامع مسجد نورمدینہ ریور گارڈن اسلام آبادمیں منعقد ہوئی جس میں علاقہ بھر کے کثیرعلمائے کرام اور معززین علاقہ نے بھر پور شرکت کی ۔محفل میں خصوصی خطاب کرتے ہوئے چئیرمین ...

Read More »

دوران ملازمت انتقال کرنیوالے سرکاری ملازمین کے ورثا کے لئے امدادی پیکج میں 300 فیصد اضافہ

اسلام آباد ( ایجنسیاں) وزیراعظم محمد نواز شریف نے دوران ملازمت وفات پا جانے والے سرکاری ملازمین کے ورثاء کے لئے نظرثانی شدہ امدادی پیکیج کی منظوری دے دی ہے، یہ پیکج 9 فروری 2015ء سے نافذ العمل ہوگا۔ سرکاری طور پر جاری اعلامیہ کے مطابق دوران ملازمت وفات پا جانے والے سول ملازمین کے لئے 2006ء کے گرانٹ پیکیج ...

Read More »

وزیراعظم کا استعفیٰ نوشتہ دیوار ہے، زیادہ دیر نہیں لگے گی: عمران خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے دھرنے کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے عوامی طاقت کو بروئے کار لانے کافیصلہ کیا ہے۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کا استعفیٰ نوشتہ دیوار ہے، زیادہ دیر نہیں لگے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت بنی گالہ میں پی ٹی آئی کی ...

Read More »

آنسو گیس کی شیلنگ، چوہدری شجاعت حسین کی حالت ’غیر‘ ہو گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دھرنوں پر پولیس کی شیلنگ سے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی حالت غیر ہو گئی جس پر انہیں گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔ مسلم لیگ ق کے رہنماءکامل علی آغاز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری شجاعت حسین کی گاڑی طاہر القادری کی گاڑی سے آگے موجود تھی ...

Read More »

اگر مجھے شہید کیا گیا تو پارلیمنٹ ہاؤس شہدا کا قبرستان بن جائے گا: ڈاکٹر طاہرالقادری

اسلام آباد: پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ ہم نے مذاکرات کا درواز پہلے روز سے ہی کھلا رکھا جو ہمیشہ کھلا رہے گا لیکن اگر حق کے ساتھ دھوکہ ہوا اور مجھے شہید کیا گیا تو پارلیمنٹ ہاؤس شہدا کا قبرستان بن جائے گا۔ اسلام آباد میں ملی یکجہتی کونسل کے وفد سے ملاقات ...

Read More »

آزادی وانقلاب مارچ، سپریم کورٹ نے شاہراہ دستور کھولنے کاحکم دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے آزادی و انقلاب مارچ کے سربراہان اور انتظامیہ کو شاہراہ دستور کلیئرکرنے کا حکم دے دیاہے اور واضح کیاہے کہ منگل کو عدالت عظمیٰ کے تمام جج شاہراہ دستور سے آناچاہیں گے ۔چیف جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے شہریوں کے حقوق اور ممکنہ ماورائے آئین ...

Read More »

نئی صدی کا نیا محاذ

آج بہت سے زندہ لوگ‘ اللہ کو پیارے ہو گئے۔ جناب ذوالفقارعلی بھٹو‘ جو اپنی عظیم بیٹی بے نظیر شہید کے وجود میں منتقل ہو گئے تھے اور خود بے نظیر بھٹو‘ اپنے عظیم والد کے خوابوں کی تعبیر ڈھونڈتے ڈھونڈتے‘ قاتلوں کی گولیوں کا نشانہ بن گئیں۔ ابوالاعلیٰ مودودی‘ جن کی زندگی بھٹو صاحب کے نظریات اور پالیسیوں کی ...

Read More »

کپتان کی ٹیم وزیراعظم کے استعفے پر بضد، تیسرا دور بےنتیجہ ختم

معاملات کو حل کرنے کیلئے تحریک انصاف اور حکومتی مذاکرات کا تیسرا دور ختم۔ کپتان کی ٹیم نے دھاندلی پر جوڈیشل کمیشن کی تجویز قبول کر لی۔ تحریک انصاف نے مطالبہ کیا کہ کمیشن تیس دن میں تحقیقات مکمل کرے اس دوران کسی اور کو وزیراعظم بنایا جائے۔ اسلام آباد: تحریک انصاف اور حکومتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات کا تیسرا ...

Read More »

مذاکرات پر غلط پراپیگنڈہ کیا گیا، شریف برادران استعفیٰ دیں: رحیق عباسی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ختم ہو گیا ہے تاہم دونوں فریقین کے درمیان ڈیڈلاک برقرار ہے۔ پاکستان عوامی تحریک نے وزیراعظم نواز شریف اور پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ ان دونوں کی موجودگی میں انصاف ملنے کی توقع نہیں، ...

Read More »

تحریک انصاف نے حکومت سے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنا دی، وزیراعظم کا استعفیٰ ”ضروری“، 5 مطالبات پیش کر دیئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے نواز شریف کے استعفے سمیت 6 مطالبات پیش کر دیئے ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے، وزیراعظم کے استعفے تک کوئی بات چیت نہیں ہو سکے گی۔ آزادی مارچ کے شرکاءسے خطاب کرتے ...

Read More »

ملک پر جعلی قیادت کا قبضہ ہے:شیخ رشید

عوامی تحریک کے زیر اہتمام یوم شہدا کی تقریب سے خطاب میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان کا جذبہ بے مثال ہے۔ لاہور (رپورٹنگ ٹیم ) میں پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان کے جوش اور جذبے کو سلام پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے پنجاب پولیس کو مخاطب کرتے ہوئے ...

Read More »

اگر مجھے کچھ ہوا تو کارکنان اس کا بدلہ شریف خاندان سے لیں گے، عمران خان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر مجھے کچھ ہوا تو تحریک انصاف کے کارکن شریف خاندان سے اس کا بدلہ لیں گے اور اگر میرے کارکنوں کو کچھ ہوا تو اس کے ذمہ دار حکمران ہوں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پرسوں پریس کانفرنس میں ...

Read More »

وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں جلسوں پر پابندی لگانے کا حکم

 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اسلام آباد میں جلسوں پر پابندی لگانے کا حکم دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ کی زیر صدارت امن ومان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں امن وامان کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے چوہدری نثار نے کمشنر اسلام آباد کو شہر میں ...

Read More »