Home » Tag Archives: islam

Tag Archives: islam

منہاج ویمن لیگ ناروے کے زیر اہتمام سالانہ میلاد النبی ءﷺ کانفرنس، فلک نیوز رپورٹ

ناروے(قادر محمود سے)منہاج ویمن لیگ ناروے نے گذشتہ سال کی طرح امسال بھی ماہ ربیع الاول کو بڑے جوش و خروش اور جذبہ عقیدت سے منایا۔ اس سلسلے میں ناروے کے بہت سے شہروں میں سینکڑوں محافل نعت و ذکر اور حلقات درود کا انعقاد کر کے میلاد مہم چلائی گئی اور جس کے نتیجہ میں بہت زیادہ خواتین نے ...

Read More »

اُس د ل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام

شروع اسلام سے ہی عاشقان مصطفےٰ ﷺ اپنے معمولات میں ذکررسول ﷺ سے اپنے عشق و محبت کی تسکین کا سامان کرتے رہے ہیں۔اگرچہ یہ ذکرمبارک کسی معین وقت یا انتظام کا محتا ج نہیں لیکن ربیع الاول میں’’ میلاد النبی ‘‘یا’’ مولد النبی‘‘ ﷺ کی نسبت سے اس ذکر کو عروج حاصل ہوتا ہے۔اس میں کسی شک کی گنجائش ...

Read More »

دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں، اسلام سب سے زیادہ مذمت کرتا ہے :شاہ سلمان

ریاض (اے این این)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ دہشتگردی کا کوئی دین اور مذہب نہیں۔ اس لعنت کی سب سے زیادہ مذمت اسلام کرتا ہے۔ دہشت گردی کو اسلام سے جوڑ کر دین حنیف کو بدنام کرنے کی کوشش نہ کی جائے۔ان کا کہنا تھا کہ عرب خطہ اس وقت نئے چیلنجز کا سامنا ...

Read More »

اسلام پرامن دین ہے لیکن دہشت گردی کو اسلام سے جوڑنے کی کوشش کی جارہی ہے، ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کو اسلام سے جوڑنے کی کوشش کی جارہی ہے اور پیرس حملوں کے بعد مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم افسوسناک ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ قاضی خلیل اللہ نے میڈیا کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں اور اسلام پرامن دین ہے جو امن و ...

Read More »

برطانوی عدالتوں میں بعض اسلامی قوانین کا اطلاق ناگزیر ہے، برطانوی آرچ بشپ کا اعتراف

لندن: سابق برطانوی آرچ بشپ روون ولیمز نے اعتراف کیا ہے کہ برطانیہ میں مسلمان ایک مرتبہ پھر روایتی اقدار کا احیا کررہے ہیں اور برطانوی عدالتوں میں بعض اسلامی قوانین کا اطلاق ناگزیر ہے۔ لندن میں منعقدہ ”لیونگ اسلام میلے” میں اظہار خیال کرتے ہوئے کنٹربری کے سابق آرچ بشپ روون ولیمز کا کہنا تھا کہ بعض عناصر برطانوی مسلمانوں ...

Read More »

اسلام آباد میں 10 سے 12 تخریب کاروں کے داخلے کی اطلاع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی دارالحکومت میں 10 سے 12 دہشت گرد داخل ہوگئے، راولپنڈی اسلام آباد میں خود کش اور بم حملوں کا خدشہ ہے۔تفصیلا ت کے مطابق اسلام آباد میں ایک درجن کے قریب دہشت گردوں کے داخلے کی اطلاع ہے جن کی عمریں 20 سے 30 سال کے درمیان ہیں، تخریب کار جڑواں شہروں میں دہشت گردی ...

Read More »

ملک بھر میں آج پہلا روزہ، مساجد کی رونقیں بھی لوٹ آئیں

کراچی: ملک بھر میں آج پہلا روزہ رکھا گیا جس کے بعد مساجد آباد اور بازاروں میں خریداری میں اضافہ ہوگیا جبکہ شہریوں کی بڑی تعداد نے پہلی نماز تراویح  بھی ادا کی۔   پاکستان میں رمضان المبارک 1435 ہجری کا چاند نظرآنے کے بعد مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے ملک بھر میں پہلے روزے کے اعلان کے بعد ...

Read More »

انجمن طلبہ اسلام کا ملک بھر میں منشیات کے نقصانات کو اجاگر کرنے کے لئے مہم کا اعلان

لالہ موسیٰ ۔(مرتضیٰٰ کھوکھر)انجمن طلبہ اسلام کا ملک بھر میں منشیات کے نقصانات کو اجاگر کرنے کے لئے کالجز اور یونیورسٹیز میں مہم کا اعلان۔ پاکستان میں ۴۵ لاکھ افراد نشے کے عادی ہیں جن میں سے صرف ۳۰فیصد افراد کو علاج معالجہ کی سہولیات حاصل ہیں۔منشیات کی وجہ سے لاکھوں گھر برباد ہو چکے ہیں۔ انجمن طلبہ اسلام پاکستان ...

Read More »

قبلہ رخ معلوم کریں۔ 28مئی کو سورج خانہ کعبہ کے اوپر سے گزرے گا

28 مئی سورج بیت اللہ کے اوپر سے گزرے گا، جس سے قبلہ کے رخ کا بہترین تعین ہو سکے گا. 28 مئی بروز بدھ سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا اس وقت دنیا بھر کے سایوں کا رخ بیت اللہ کی جانب ہو گا جبکہ اس روز بیت اللہ کا سایہ نہیں ہو گا قبلہ رخ کا ...

Read More »

آج شب معراج مذہبی عقیدت اور احترام سے منائی جائے گی

حافظ محمد وقاص۔۔۔۔۔۔ آج پورے ملک میں شب معراج النبی ﷺ انتہائی عقیدت اور مذہبی جوش و جذبہ سے منائی جائے گی۔ اس موقع پر اہلیان اسلام کی جانب سے خصوصی ذکر و اذکار اور عبادت کا اہتمام کیا جائے گا۔ اس شب رب کائنات نے سرکار دوجہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو سات آسمانوں کی سیر کرائی۔ ...

Read More »