Home » Tag Archives: isis

Tag Archives: isis

دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں، اسلام سب سے زیادہ مذمت کرتا ہے :شاہ سلمان

salman-bin-abdul-aziz-saudi-prince

ریاض (اے این این)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ دہشتگردی کا کوئی دین اور مذہب نہیں۔ اس لعنت کی سب سے زیادہ مذمت اسلام کرتا ہے۔ دہشت گردی کو اسلام سے جوڑ کر دین حنیف کو بدنام کرنے کی کوشش نہ کی جائے۔ان کا کہنا تھا کہ عرب خطہ اس وقت نئے چیلنجز کا سامنا ...

Read More »

سعودی عرب کا اپنی سرحدوں کو محفوظ بنانے کا منصوبہ

saudi-arabia-map

جدہ (نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے داعش کے خطرے سے اپنی سرحدوں کو محفوظ بنانے کے لئے عراق کے ساتھ اپنے بارڈر پر باڑ لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ خاردار باڑ کل 900 کلومیٹر لمبی ہوگی اور یہ سمگلروں کے خلاف بھی تحفظ فراہم کرے گی۔ اس باڑ کی 5 تہہ (Layers) ہوں گی اور ہر چیز کلومیٹر پر ...

Read More »

نیٹو ممالک کا روس اور داعش سے نمٹنے کے لئے نئی فورس کے قیام کا اعلان

new-nato-force-against-isis

نیوپورٹ: مغربی دفاعی اتحاد (نیٹو) کے سربراہان نے یوکرین میں جاری سیاسی بحران اور جنگجو تنظیم داعش سے نمٹنے کے لئے ریپڈ ری ایکشن فورس کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے شہر نیوپورٹ میں نیٹو سمٹ کے دوسرے روز یوکرین بحران اور عراق و شام میں تیزی سے پیش قدمی کرنے والی ...

Read More »

سپین: داعش کیلئے بھرتی ہونیوالی 2 نوعمر لڑکیاں گرفتار

isis-iraq

میڈرڈ (ویب ڈیسک) سپین میں پولیس نے دو نوعمر لڑکیوں کو عراق اور شام میں برسرپیکار جہادیوں کے ساتھ شامل ہونے کی کوشش کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ عرب تی وی کے مطابق ہسپانوی حکومت نے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے ان دونوں لڑکیوں کو ہفتے کے روز مراکش جانے کی کوشش کے ...

Read More »

امت مسلمہ کے لئے ایک نیا چیلنج

isis-iraq

شدت پسندی اور عدم برداشت ایسے رویے ہیں جن کی موجودگی میں کسی بیرونی دشمن کی ضرورت نہیں رہتی اور جن اقوام میں ایسے منفی رجحانات فروغ پانے لگیں، تنزلی ان کا مقدر ٹھہرتی ہے۔ مسلکی فرقہ واریت، نسلی و عصبی اختلافات اور جہالت ایسی چیزیں ہیں جو معاشرہ کو کھوکھلا کر دیتی ہیں۔پاکستان پچھلی چند دہائیوں سے شدت پسندی ...

Read More »