Home » Tag Archives: isi pakistan

Tag Archives: isi pakistan

بھارت کی جانب سے جنگ مسلط کرنے پر پاکستان نے حکمت عملی تیار کرلی، اعزاز چوہدری

aizaz-chaudhry

واشنگٹن: سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بھارت کی کولڈ اسٹارٹ نامی جنگی حکمت عملی کا مقابلہ کرنے کے لیے چھوٹے ایٹمی ہتھیار تیار کیے ہیں۔ واشنگٹن میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا کہ پاکستان کا جوہری پروگرام محدود کرنے کی کوئی تجویز نہیں، پاکستان کو ایٹمی دفاعی صلاحیت مؤثر رکھنے کا حق حاصل ...

Read More »

آئی ایس آئی کا نام ملک کے دشمنوں کیلئے خوف کی علامت ہے، چوہدری نثارعلی

Ch Nisar

اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے اعلیٰ خفیہ ادارے انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کا نام ملک کے  اندرونی اور بیرونی دشمنوں کے لئے خوف کی علامت ہے۔ نومبر میں اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے والے ڈی جی آئی ایس آئی ظہیرالاسلام کے اعزازمیں ظہرانے کے موقع پر وزیر داخلہ چوہدری نثار کا ...

Read More »

جیو کی سزا کم اور جرم بڑا ہے۔ سیاسی و مذہبی قیادت

geo-isi

ملک کی مختلف سیاسی جماعتوں نے آئی ایس آئی کے سربراہ کے میڈیا ٹرائل پر جیو نیوز کے لائسنس کی معطلی اور جرمانے کی سزا کو انتہائی کم قرار دے دیا ہے۔ تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے ایکسپریس نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پیمرا نے جیو پے لائسنس کی معطلی اور جرمانہ عائد کرکے قوانین کی ...

Read More »