Home » Tag Archives: ishaq dar

Tag Archives: ishaq dar

اربوں ڈالرز کی واپسی، سوئس حکام سے مذاکرات کرینگے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سرکاری میڈیا کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سوئٹزرلینڈ سے 200 ارب ڈالرز واپس لانے کیلئے اگست میں سوئس حکومت سے مذاکرات کرینگے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مذاکرات کے کئی دور ہوں گے۔ اس میں تین سے چار سال کا عرصہ بھی لگ سکتا ہے۔ انہوں نے ...

Read More »

انتالیس کھرب 45 ارب روپے کا بجٹ پیش، تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال  15-2014 کا 39 کھرب 45 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ اور پنشن 5 سے بڑھا کر 6 ہزار کردی گئی ہے جبکہ دفاع کی مد میں 700 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ قومی اسمبلی میں ...

Read More »

نئے مالی سال كا بجٹ ملكی معیشت كی سمت متعین كرے گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ  اسحاق ڈار نے كہا ہے كہ نئے مالی سال كا بجٹ ملكی معیشت كی سمت کا تعین كرے گا اور درمیانی مدتی میكرو اكنامک اسٹریٹجی كا جزو ہوگا۔ اسحاق ڈار نے بجٹ تجاویز سے متعلق ایف بی آر حكام كے ساتھ 2 روزہ اجلاس كی صدارت کی جس میں انہوں نے بجٹ تجاویز كی تیاری كے ...

Read More »