Home » Tag Archives: iraq

Tag Archives: iraq

امت مسلمہ کے لئے ایک نیا چیلنج

شدت پسندی اور عدم برداشت ایسے رویے ہیں جن کی موجودگی میں کسی بیرونی دشمن کی ضرورت نہیں رہتی اور جن اقوام میں ایسے منفی رجحانات فروغ پانے لگیں، تنزلی ان کا مقدر ٹھہرتی ہے۔ مسلکی فرقہ واریت، نسلی و عصبی اختلافات اور جہالت ایسی چیزیں ہیں جو معاشرہ کو کھوکھلا کر دیتی ہیں۔پاکستان پچھلی چند دہائیوں سے شدت پسندی ...

Read More »

عراقی جنگجوﺅں کا شام اور اردن کیساتھ سرحدی گزرگاہوں پر قبضہ

بغداد: (آن لائن) داعش جنگجوئوں نے عراق کی شام اور اردن کے ساتھ واقع دو سرحدی گزرگاہوں پر قبضہ کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراقی فوج نے ان دونوں بارڈر کراسنگز پر داعش کے قبضے کی تصدیق کر دی ہے۔ ان میں طربیل بارڈر کراسنگ شام اور الولید اردن کے ساتھ واقع ہے۔ قبل ازیں ...

Read More »

جنگجوتنظیم ’داعش‘ نےعراقی شہر تکریت پر قبضہ کر لیا۔

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک) القاعدہ سے متاثر جنگجو تنظیم دولت اسلامی عراق وشام (داعش) نے عراق کے شمالی علاقوں میں سرکاری فوج کے خلاف پیش قدمی جاری رکھی ہوئی ہے اورتازہ ترین اطلاعات کے مطابق سابق صدر صدام حسین کے آبائی شہر تکریت پر بھی قبضہ کر لیا ہے۔واضح رہے کہ داعش نے گذشتہ روز ملک کے دوسرے بڑے شہر موصل سمیت ...

Read More »