Home » Tag Archives: iran

Tag Archives: iran

اس سال ایرانی شہری حج ادا نہیں کرسکیں گے

تہران: ایران  کے وزیرثقافت علی جنتی نے کہا کہ  سعودی عرب سے حج کے دوران ایرانی شہریوں کے انتظامات کے حوالے سے مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں۔  غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایران کے وزیر برائے ثقافت اور اسلامی رہنمائی علی جنتی نے کہا کہ  طویل مذاکرات کے بعد بھی سعودی حکام نے ایرانی شہریوں کے ویزے، ٹرانسپورٹ اور سیکیورٹی مسائل کو حل ...

Read More »

اسد حکومت ختم ہوئی تو اسرائیل بھی سلامت نہیں رہے گا :‌ایران کی دھمکی

امریکہ کو پیغام پہنچا دیا،اسد کو تاحیات صدر رکھنے کے حامی نہیں،فوری طور پر حکومت کی تبدیلی کی اجازت نہیں دینگے :حسین امیر تہران(نیوز ایجنسیاں)ایران نے انتباہ کیا ہے کہ شام میں صدر بشارالاسد کی حکومت کے خاتمے کی صورت میں اسرائیل کی سلامتی داؤ پر لگ سکتی ہے ۔العربیہ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ کے معاون خصوصی برائے عرب ...

Read More »

روس نے ایران کے جوہری پروگرام کی حمایت کردی

ماسکو (ویب ڈیسک) روس نے کہا ہے کہ ایران کے پرامن جوہری توانائی کے استعمال کے حق کا احترام کیا جائے۔ ماسکو میں اپنے ایرانی ہم منصب محمد جواد ظریف کےساتھ نیوز کانفرنس میں سرگئی لاروف نے اس موقف کا اعادہ کیا کہ ایران کو پرامن مقاصد کےلئے جوہری توانائی استعمال کرنےکا حق حاصل ہے۔ روسی وزیر خارجہ نے مزید ...

Read More »