Home » Tag Archives: inqilab march

Tag Archives: inqilab march

سپیکر قومی اسمبلی نے جاوید ہاشمی کا استعفیٰ منظور کر لیا

File-Photo

 مخدوم جاوید ہاشمی نے پی ٹی آئی کی قیادت سے ناراضگی کے بعد دو دن قبل قومی اسمبلی میں اپنا استعفیٰ جمع کر وا دیا تھا۔ سپیکر سردار ایاز صادق نے ان کا استعفیٰ منظور کرتے ہوئے اسے الیکشن کمیشن کو ارسال کر دیا ہے۔ واضع رہے کہ مخدوم جاوید ہاشمی ملتان کے حلقہ 149 سے پاکستان تحریک انصاف کے ...

Read More »

ایف آئی آر مسترد کرتے ہیں، وزیراعظم کو نامزد، دہشت گردی کی دفعات شامل کی جائیں، اب مذاکرات نہیں، فیصلے ہوں گے: طاہر القادری

tahir-ul-qadri-inqilab-march1

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے خلاف درج ہونے والی ایف آئی آر کو مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ جب تک اس میں وزیراعظم نواز شریف کو نامزد اور دہشت گردی کی دفعات شامل نہیں کی جاتیں اسے قبول نہیں کیا جائے گا۔ ...

Read More »

اگر مجھے شہید کیا گیا تو پارلیمنٹ ہاؤس شہدا کا قبرستان بن جائے گا: ڈاکٹر طاہرالقادری

tahir-ul-qadri-inqilab-march

اسلام آباد: پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ ہم نے مذاکرات کا درواز پہلے روز سے ہی کھلا رکھا جو ہمیشہ کھلا رہے گا لیکن اگر حق کے ساتھ دھوکہ ہوا اور مجھے شہید کیا گیا تو پارلیمنٹ ہاؤس شہدا کا قبرستان بن جائے گا۔ اسلام آباد میں ملی یکجہتی کونسل کے وفد سے ملاقات ...

Read More »

حکومت نے ریڈزون میں دہشت گرد داخل کر دیئے: طاہر القادری

tahir-ul-qadri-inqilab-march

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے ریڈزون میں دہشت گرد داخل کر دیئے ہیں اور آج رات دہشت گردی کا خطرہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق انقلاب مارچ کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے طاہر القادری نے کہا کہ وفاقی حکومت نے نہ صرف اسلام آباد میں بلکہ ریڈزون ...

Read More »

حکومت کا عوامی تحریک کے ساتھ آج مذاکرات نہ کرنے کافیصلہ

tahir-ul-qadri-inqilab-march

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کی مذاکراتی ٹیم نے پاکستان عوامی تحریک کے ساتھ آج مذاکرات نہ کرنے کافیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی مذاکراتی عوامی تحریک کے ساتھ مذاکرات سے پہلے وزیراعظم سے مشاورت کرے گی جس کے بعد مذاکرات کے اگلے دور کا سلسلہ شروع کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان ...

Read More »

مذاکرات پر غلط پراپیگنڈہ کیا گیا، شریف برادران استعفیٰ دیں: رحیق عباسی

raheeq-abbasi

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ختم ہو گیا ہے تاہم دونوں فریقین کے درمیان ڈیڈلاک برقرار ہے۔ پاکستان عوامی تحریک نے وزیراعظم نواز شریف اور پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ ان دونوں کی موجودگی میں انصاف ملنے کی توقع نہیں، ...

Read More »