Home » Tag Archives: india

Tag Archives: india

مسعود اظہر پر پابندیاں ویٹو کرنے کا غصہ ،بھارت نے 2چینی باغیوں اوربلوچ رہنماﺅں کو ویزے جاری کردیے

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت نے سلامتی کونسل میں چین کی طرف سے مسعود اظہر پر پابندیوں کی قرارداد ویٹو کر دینے کی خار مٹانے کیلئے باغی چینی دہشت گرد کو ویزہ جاری کر دیا جس پر چین نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے شورش زدہ صوبے ایغور میں دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ڈولکن ...

Read More »

نریندر مودی کی برطانیہ آمد پر مختلف تنظیموں کے احتجاجی مظاہرے

نئی دلی: بھارتی وزیراعظم نریندری مودی دو روزہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے جب کہ ان کے دورے کے موقع وہاں قیام پذیر سکھ، کشمیری اور انڈین عوام کی جانب سے شدید احتجاج کیا جارہا ہے۔  بھارت میں تیزی سے بڑھتی انتہا پسندی اور عدم برداشت کے خلاف فنون لطیفہ سے تعلق رکھنے والی کئی اہم شخصیات کے علاوہ فوجی ...

Read More »

بھارت کی جانب سے جنگ مسلط کرنے پر پاکستان نے حکمت عملی تیار کرلی، اعزاز چوہدری

واشنگٹن: سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بھارت کی کولڈ اسٹارٹ نامی جنگی حکمت عملی کا مقابلہ کرنے کے لیے چھوٹے ایٹمی ہتھیار تیار کیے ہیں۔ واشنگٹن میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا کہ پاکستان کا جوہری پروگرام محدود کرنے کی کوئی تجویز نہیں، پاکستان کو ایٹمی دفاعی صلاحیت مؤثر رکھنے کا حق حاصل ...

Read More »

بھارت بھر میں مسلمان ویمن کراٹے چیمپئن سیدہ فلک کی دھوم

حیدرآباد دکن(اسپورٹس ڈیسک) بھارت بھر میں ان دنوں مسلمان ویمن کراٹے چیمپئن سیدہ فلک کی دھوم مچی ہوئی ہے جنہوں نے حیدرآباد دکن میں واقع اپنے گھر میں ٹریننگ اور پریکٹس کی ہر سہولت جمع کر رکھی ہے جہاں وہ مشق میں مصروف رہتی ہیں۔ اکیس سالہ سیدہ فلک کا ٹریک ریکارڈ بھی مثالی ہے جو 2013ء میں سینئرنیشنل گولڈ ...

Read More »

اندرا گاندھی کے قتل پر بننے والی فلم ”قوم دے ہیرے“ پر پابندی عا ئد

ممبئی(ویب ڈیسک) بھارت میں سابق وزیراعظم اندرا گاندھی کے قتل پر مبنی فلم پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، فلم کے بارے میں یہ شکایت کی گئی تھی کہ اس میں قاتلوں کو ہیرو بنا کر پیش کیا گیا ہے اور بھارتی خفیہ اداروں نے اس فلم کی ریلیز سے ممکنہ تشدد کا عندیہ دیا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ...

Read More »

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر فائرنگ۔ پاک فوج کا موثر جواب

بھارتی فوج نے کوٹلی کے نکیال سیکٹر میں آج صبح پاکستانی چوکی پر بھاری ہتھیاروں سے گولہ باری کے بعد شدید فائرنگ کی تاہم اس سے کسی قسم کا  کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پاک فوج کی موثر اور بھرپور جوابی کارروائی سے بھارتی توپیں خاموش ہوگئیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ بھی بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کی ...

Read More »

بھارت میں سکھوں کے مذہبی مقام گولڈن ٹیمپل میں 2 گروپوں میں تصادم سے 12 افراد زخمی

امرتسر: سکھوں کے مذہبی مقام گولڈن ٹیمپل میں 2 گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساںا ادرے کے مطابق بھارتی پنجاب کے شہر امرتسر میں  سکھوں کے مقدس ترقین مقام گولڈن ٹیمپل پر بھارتی فوج کے آپریشن ’’بلیو اسٹار‘‘ کے 30 برس مکمل ہونے پر تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا۔ صورت حال اس وقت ...

Read More »

انتہا پسند ہندوئوں نے مسلمان آئی ٹی ایکسپرٹ کو شہید کردیا۔

پونے: مودی حکومت آتے ہی جہاں انتہا پسند ہندو  بھارت میں سینہ چوڑا کرکے چل رہے ہیں وہیں اپنی مسلمانوں سے ازلی دشمنی میں بھی اتنے آگے چلے گئے ہیں کہ مسلمان آئی ٹی پروفیشنل کو  صرف ایک تصویر کا بہانہ بنا کر مار مار کر شہید کردیا۔ رپورٹ کے مطابق ریاست مہاراشٹرا کے شہر ہدپسار کی بنکار کالونی کے 28 ...

Read More »

عالمی ہاکی کپ میں بھارت کو بیلجیم کے بعد انگلینڈ کے ہاتھوں بھی شکست

دی ہیگ: ہاکی ورلڈ کپ کے مقابلے میں انگلینڈ نے بھارت کو ایک کے مقابلے میں 2 اور آسٹریلیا نے اسپین کو 3 گول سے شکست دے دی۔ ہیگ کے کیوسیرا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کی جانب سے پہلا گول پہلے ہاف کے 26ویں منٹ میں کیا گیا تاہم بھارت نے انگلینڈ کی یہ برتری زیادہ دیر تک ...

Read More »

آئی پی ایل، کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے میدان مارلیا

بنگلور: آئی پی ایل پر پھرکولکتہ نائٹ رائیڈرزنے میدان مارلیا، ٹیم دوسری مرتبہ ایونٹ کا تاج اپنے سرپر سجانے میں کامیاب ہوئی۔ بھارتی فلمسٹار شاہ رخ خان کی زیر ملکیت ٹیم نے اس سے قبل 2012 میں بھی چیمپئن بننے کا اعزاز پایا تھا، کنگز الیون پنجاب آخری بازی 3 وکٹ سے ہار گئے، ساتویں سیزن کے فائنل میں کے کے ...

Read More »